1 |
مائیکل فیراڈ کا تعلق تھا- |
انگلیڈ
امریکہ
سعودی عرب
روس
|
2 |
ڈی - سی موٹر تبدیل کرتی ہے- |
مکینیکل انرجی کو الیکٹریکل انرجی میں
ًمکینکل انرجی کو کیمیکل انرجی میں
آٌلیکٹریکل انرجی کو مکینیکل انرجی میں
آلیکٹریکل انرجی کو کیمیکل انرجی میں
|
3 |
الیکٹرو میگٹیزم کے اصول پر کس آلہ کی بنیاد رکھی گئی ہے- |
الیکٹرک موٹر
ٹی - وی
سی- ڈی
موبائل فون
|
4 |
ڈی سی موٹر میں کوائل میگنیٹک فیلڈ میں ذآؤیہ تک گھوم سکتی ہے- |
30 ڈگری
45 ڈگری
60 ڈگری
90 ڈگری
|
5 |
ڈی سی موٹر کا ............ حصہ ہر ادھے سائیکل کے بعد کوائل میں بہنے والے کرنٹ کی سمت کو تبدیل کردیتا ہے- |
آرمیچر
کوموٹیز
برشز
سپلٹ رنگز
|
6 |
آگر میگنیٹک فیلڈ میں عمودآ رکھی ہوئی وائر میں سے بہنے والے کرنٹ کی مقدار کو بڑھایا جائے تو وائر پر عمل کرنے والا میگنیٹک فورس |
بڑھے گی
کم ہوگی
صفر رہے گی
تبدیل نہیں ہوگی
|
7 |
ایک بار میگنٹک کے اندر میگنیٹک فیلڈ کی سمت کیا ہوسکتی ہے؟ |
نارتھ پول سے ساوتھ پول کی طرف
ساوتھ پہول سے نارتھ پول کی طرف
ایک سائیڈ سے دوسری سائیڈ
میگنٹک فیلڈز لائنز نہیں ہوتیں-
|
8 |
میگنٹک پولز کے متعلق کونسے بیان درست ہے؟ |
مخالف پولز دفع کرتے ہیں-
آٰیک جیسے پولز کشش کرتے ہیں-
ًمیگنٹک پولز ایک دوسرے پر اثر انداز نہیں ہوتے
اکیلا میگنٹک پولز اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا
|
9 |
میگنیٹک فیلڈ کا پتہ لگایا جاسکتا ہے- |
چھوٹے ماس سے
ساکن پوزیٹیو چارج سے
ساکن نیگیٹیو چارج سے
میگنٹک فیدل سے
|
10 |
کرنٹ کے مقناطیسی اثرات کا مطالعہ کہلاتا ہے- |
الیکٹریسٹی
الیکٹرومیگنیٹیزم
میگنیٹیزم
الیکٹرک کیپیسٹی
|
11 |
پرائمری اور سیکنڈری کوائل کے چکروں کی تعداد کو ظاہر کرتے ہیں- |
N, N
Np, Ns
Pn, Sn
Pn, Sn
|
12 |
انڈیوسڈ ای ایم ایف کو ظاہر کیا جاتا ہے: |
Vp
Vs
Vs ، Vp
Sv , Pv
|