1 |
جول کے قانون کا حسابی فارمولا ہے: |
W = I2Rt
W = I2R
W = I x R
W = I2t
|
2 |
اگر دو پوائنٹس کا پوٹینشل ڈفرینس وولٹ ہو اور ایک کولمب چارج پوائنٹس کے درمیان بہے تو انرجی حاصل ہوگی: |
QV
Q
V
1J
|
3 |
الیکٹرک پاور کا ایس آئی یونٹ ہے: |
وولٹ
واٹ
ایمپیئر
جول
|
4 |
الیکٹرک کرنٹ کا اچھا کنڈکٹر ہے: |
لکٹری
ربڑ
پلاسٹک
کوپر
|
5 |
کس تار کی رزسٹنس زیادہ ہوگی؟ |
پتلی تار
موٹی تار
انتہائی پتلی تار
تمام
|
6 |
کرنٹ کے بہاؤ میں رکاوٹ کو کہتے ہیں: |
ای ایم ایف
کپیسی ٹینس
الیکٹرک رزسٹنس
|
7 |
پوٹینشل ڈفرینس کی پیمائش کا آلہ ہے: |
گیلوانومیٹر
وولٹ میٹر
ایمیٹر
بیرومیٹر
|
8 |
الیکٹروموٹو فورس کا حسابی فارمولا ہے: |
E = W/Q
E = Q/W
E = WQ
E = W2Q
|
9 |
پوٹینشل ڈفرینس کا ایس آئی یونٹ ہے: |
ایمپیئر
کولمب
وولٹ
جول
|
10 |
الیکٹرک کرنٹ کا ایس آئی یونٹ ہے: |
وولٹ
جول
الیکٹرون وولٹ
ایمپیئر
|