10th Class Physics Chapter 14 Current Electricity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 14 Current Electricity Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 آٰیک مثالی وولٹ میٹر کی رزنٹنس ہوتی ہے- بہت کم بہت زیادہ بالکل نہیں- نہ کم نہ زیادر
2 کا کلیہ ہے-e.m.f E= J/Q E= W/Q E= W/t E= Q/I
3 آٌلیکٹرک پوٹنشل اور e.m.f ایک جیسی مقداریں ہیں- ًمختلف مقداریں ہیں- آن کے یونٹس مختلف ہیں- کوئی نہیں-
4 ای-ایم- ایف کا ایس آئی یونٹ ہے. NC-1 NC CJ JC-1
5 چارجز کے بہاؤ کی شرح کو کہتے ہیں- کولمب اوہم وولٹ کرنٹ
6 ایک ملی ایمپیر برابر ہوتا ہے- 10-13 A 10-6 A 10-9 A 10-5 A
7 کرنٹ کو یونٹ ہے- وولٹ ایمپیر جول کولمب
8 کنڈکٹر میں الیکٹرک کی بہاؤ کی وجہ ہے پوزیٹیو ائنز نیگیٹیو آنیز پوزیٹیو چارجز آزاد الکٹیرونز
9 ایک الکٹرک سرکٹ میں آٌلیکٹرون کم پوٹینشل سے زیادہ پوٹینشل کے طرف حرکت کرتے ہیں تو . انرجی خارج کریں گے پاور حاصل کریں گے پوٹنشل حاصل کریں گے اپنی شناخت کھو دیں گے-
10 آیک مائیکرو ایمپیر برابر ہے- 10-3 A 10-6 A 10-9 A 10-12 A
Download This Set