10th Class Physics Chapter 13 Electrostatics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 13 Electrostatics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 کولمب کے قانون کی حسابی مساوات ہے: F = k q1 q2/r3 F = k q2 q2/r2 F = k q1 q2/r F = k q1 q2/r2
2 اگر الیکٹروسکوپ کے لیوز پر پازیٹیو چارج ہو اور کسی نامعلوم چارجڈ جسم کو الیکٹروسکوپ کے قریب لانے سے اس کے اوراق پھیل جائیں تو جسم پر چارج کی نوعیت ہوگی: نیگیٹیو پازیٹیو نیوٹرل نیگیٹیو یا پازیٹیو دونوں
3 کون سی خصوصیت کسی جسم پر چارج کی موجودگی کا حتمی ثبوت ہے: کشش کی خصوصیت دفع کرنے کی خصوصیت نیوٹریلائز کرنے کی خصوصیت کوئی بھی نہیں
4 ایک جیسے چارجز ہمیشہ ایک دوسرے کو: دفع کرتے ہیں کشش کرتے ہیں کبھی دفع اور کبھی کشش کرتے ہیں کوئی بھی نہیں
5 کسی چارج شدہ جسم کی موجودگی میں کسی انسولیٹڈ کنڈکٹر کے ایک سرے پر ایک قسم کا چارج اور اس کے دوسرے سرے پر مخالف قسم کا چارج پیدا ہوجائے تو اس عمل کو کہتے ہیں: الیکٹروسٹیٹکس الیکٹروسٹیٹک انڈکشن میگنیٹیزم الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن
6 الیکٹروسکوپ کی سلاخ کس میٹل کی بنی ہوتی ہے؟ ایلومینیم تانبا آئرن گولڈ
Download This Set