1 |
چارجز کی اقسام ہیں- |
دو
تین
چار
بہت سی
|
2 |
کپیسی ٹینس کی تعریف اس طرح کی جاتی ہے: |
VC
Q/V
QV
V/Q
|
3 |
کولمب کا قانون کن چارجز کے لیے موزوں ہے؟ |
حرکت کرتے ہوئے پوائنٹ چارجز
حرکت کرتے ہوئے بڑے سائز کے چارجز
ساکن پوائنٹ چارجز
ساکن اور بڑے سائز کے چارجز
|
4 |
کولمب کے قانون کے مطابق اگر دو مخالف چارج کے درمیان فاصلہ کو بڑھا دیا جائے تو ان کے درمیان کشش کی فورس پر کیا اثر پڑے گا؟ |
بڑھتی ہے
کم ہوجاتی ہے
کوئی تبدیلی نہیں آتی
معلوم نہیں کی جاسکتی
|
5 |
ایک پوزیٹیو الیکٹرک چارج دوسرے |
پوزیٹیو چارج کوشش کرتا ہے
پوزیٹیو چارج دفع کرتا ہے
نیوٹرل چارج کوشش کرتا ہے
نیوٹرل چارج کو دفع کرتا ہے
|
6 |
کپیسی ٹینس کا حسابی فارمولا ہے: |
C = QV
C = Q/V
C = V/Q
C = V2/Q
|
7 |
الیکٹرک پوٹینشل کا ایس آئی یونٹ ہے: |
واٹ
جول
کولمب
وولٹ
|
8 |
الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی کا ایس آئی یونٹ ہے: |
NC-2
NC-1
Ns
Nm-1
|
9 |
کسی چارج کے گرد وہ جگہ ہے جس میں یہ دوسرے چارجز پر الیکٹروسٹیٹک فورس لگاتا ہے،کہلاتا ہے: |
الیکٹرک فیلڈ
الیکٹرک فیلڈ انٹینسٹی
پوائنٹ چارج
میگنیٹیک فیلڈ
|
10 |
الیکٹرک فورس کے کس قانون کی تصدیق کرتی ہے؟ |
پہلے قانون
دوسرے قانون
تیسرے قانون
گریوی ٹیشن کے قانون
|