10th Class Physics Chapter 13 Electrostatics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 13 Electrostatics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 چارج کا ایس ائی یونٹ ہے- وولٹ کولمب ایمپیئر اوہم
2 الیکٹروسکوپ میں سونے کے اوراق کو بیرونی الیکٹریکل خلل سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک پتلی سی قوائل کو زمین سے جوژا جاتا ہے- ایلومینیم کی تانبے کی پیتل کی سلور کی
3 وہ آلہ جو چارج کی نوعیت جاننےکے لیے استعمال ہوتا ہے- سٹروبو سکوپ آلکیٹروسکوپ سپیکٹرو سکوپ مائیکرو سکوپ
4 ایکٹروسکوپ ایک آلہ ہے جو استعمال ہوتا ہے- چارج کی موجودگی کا پتہ لگانےکےلیے کرنٹ کی موجودگی کا پتہ لگانےکےلیے ریڈی ایشن کا پتہ لگانےکےلیے ان میں سے کوئی نہیں-
5 ایک جسم کو دوسرے جسم پر رگڑنے سے اس پر بہت زیادہ نیگیٹیو چارج آتا ہے کیونکہ دوسر جسم ہے- نیوٹرل نیگیٹیو طور پر چارجڈ پوزیٹیو طور پر چارجڈ یہ تمام
6 ایک پوزیٹیو چارج دوسرے: پوزیٹیو چارج کو دفع کرتا ہے پوزیٹیو چارج کو کھنچتا ھے نیو ٹرل چارج کو کشش کرتا ہے نیو ٹرل چارج کو دفع کرتا ہے-
7 ابرق کپیسیٹر میں بطور ڈائی الیکٹرک استعمال ہوتا ہے- ابرق پلاسٹک گریس شدہ پیپر ہوا
8 کپیسیٹر کی پلیٹوں کے درمیان خلا یا ہوا کو کہتے ہیں- ڈائی الیکٹرک الیکٹرک الیکٹرک فیلڈ کپیسی ٹینس
9 الیکڑک انرجی کا ایک مفید یونٹ ہے- V e ev C
10 الیکٹرک انٹیسٹی کا یونٹ ہے- NC NC-2 NC-1 N/C-1
Download This Set