1 |
روشنی کی رفریکشن کے دوران مندرجہ ذیل میں سے کون سی مقدار تبدیل نہیں ہوتی؟ |
اس کی سمت
اس کی سپیڈ
اس کی فریکوینسی
اس کی ویولینگتھ
|
2 |
آپٹیکل فائبر کس اصول پر کام کرتے ہیں؟ |
ڈفریکشن
رفریکشن
رفلیکشن
ٹوٹل انٹرنل رفیلکشن
|
3 |
کس صورت میں کنویکس لینز میں امیج جسم کے برابر بنتی ہے؟ |
جب جسم F پر ہو
جب جسم 2F پر
جب جسم 2F سے دور ہو
جب جسم لینز اور F کے درمیان ہو
|
4 |
لینز کی پاور کا ایس آئی یونٹ ہے: |
ڈائی آپٹر
میٹر
وولٹ
واٹ
|
5 |
کنویکس لینز کے پرنسپل ایکسز کے پیرالل ریزرفریکشن کے بعد پرنسپل ایکسز پر ایک پوائنٹ پر سمت جاتی ہیں-اس پوائنٹ کو کنویکس لینز کا کہتے ہیں: |
پرنسپل فوکس فوکل پوائنٹ
آپٹیکل سنٹر
پول
فوکل لینگتھ
|
6 |
ٹرائی اینگلر پرزم کی صورت میں امرجنٹ رے انسیڈینٹ رے کے: |
پیرالل ہوتی ہے
عمودا ہوتی ہے
پیرالل نہیں ہوتی
کوئی بھی نہیں
|
7 |
کنکیومرر کنورجنگ مرر کا پرنسپل فوکس ہوتا ہے: |
رئیل
روچوئیل
رئیل اور ورچوئیل دونوں
کوئی بھی نہیں
|
8 |
کنویکس مرر میں بننے والی امیج کا سائز ہوتا ہے: |
ہمیشہ جسم سے بڑا
ہمیشہ جسم کے برابر
ہمیشہ جسم کے سائز سے چھوٹا
ہمیشہ جسم کے سائز کا نصف
|