10th Class Physics Chapter 12 Geometrical Optics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 12 Geometrical Optics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ٹوٹل انٹرنل رفلکیشن کی شرائط ہیں- 2 3 4 5
2 پانی کا کریکٹیکل اینگل ہوتا ہے- 48.8 ڈگری 488 ڈگری 90 ڈگری 95 ڈگری
3 سنیل کا قانون ہے- n=sin⁡r/sin⁡i n=sin⁡i/sin⁡r n= sin r n= sin i
4 روشنی کی رفریکشن کے دوران کونسی مقدار تبدیل نہیں ہوتی ہے؟ اس کے سمت اس کے سپیڈ اس کے فریکوینسی اس کی ویو لینگتھ
5 برف کا رفریکٹیو انڈکس ہے- 1.52 1.31 2.42 1.33
6 ہیرے کا رفریکٹیو انڈیکس آف رفریکشن ہے- 1.33 1.52 2.21 2.42
7 ہوا کا رفریکٹیو انڈیکس ہے- 1 2 3 4
8 انڈکس اف رفریکشن کا انحصآر کس پر ہوتاہے- فوکل لینگتھ روشنی کے سپیڈ امیج کا فاصلہ جسم کے فاصلے
9 پانی کا رفریکٹیو انڈیکس ہے- 2.42 1.33 2.21 1.00
10 آٰیک کنویکس مرر کا فوکس ہوتا ہے- مرر کے نیچے مرر کے سامنے مرر کے اوپر مرر کے پیچھے
Download This Set