10th Class Physics Chapter 12 Geometrical Optics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 12 Geometrical Optics Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسانی آنکھ میں پایا جاتا ہے- کنویکس مرر کنکیو مرر کنویکس لینز کنکیو لینز
2 آنکھ کے لینز کی فوکل لینگتھ میں تبدیلی میں کہلاتی ہے- موڈی فیکشن (B) اکاموڈیشن آنڈکشن ڈسبکٹ وژن
3 کیمرہ میں جو امیج بنتی ہے-وہ ہوتی ہے- رئیل الٹی اور بہت چھوٹی ورچوئل ، سیدھی اور بہت چھوٹی ورچوئل سیدھی اور بہت بڑی رئیل الٹی اور بہت بڑی
4 کنویکس لینز سکرین پر کس قسم کی امیج بناتا ہے- الٹی اور رئیل الٹی اور ورچوئل سیدھی اور رئیل سیدھی اور ورچوئل
5 کنکیو لینز سکرین پر -------------- امیج بناتا ہے- الٹی اور رئیل الٹی اور ورچوئل سیدھی اور رئیل سیدھی اور ورجوئل
6 لینز کے پاور برابر ہے- 1/f 2/f 3/f 4/f
7 لینز کے پاور الٹ ہوتی ہے فوکل لینگتھ کے ڈائی آپٹر کے فوکل پوانیٹ کے پرنسپل فوکس کے-
8 اگر امیج ورچوئل ہو تو اس کا لینز سے فاصلہ لیا جاتا ہے- مثبت منفی دوگنا آدھا
9 آپٹیکل فائبر................... کی اصول پر کام کرتا ہے- رفلیکشن رفیکشن ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن ڈفریکشن
10 اگر گلاس سے روشنی کے رے ہوا کی سطح سے اس طرح ٹکرائے کہ اس کی انسیڈنٹ اینگل کریٹیکل اینگل سے بڑا رے ہوگی. صرف رفریکٹ صرف ریفلیکٹ کچھ فریکٹ اور کچھ رفلیکٹ صرف ڈائی فریکٹ
Download This Set