10th Class Physics Chapter 11 Sound Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 11 Sound Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 زیادہ پچ سے مراد ہے: ہائی ویولینگتھ ہائی فریکوینسی ہائی انرجی
2 ساؤنڈ کی پچ کس پر مخصر ہوتی ہے؟ فریکوینسی ایمپلی ٹیوڈ انٹینسٹی ٹائم پیریڈ
3 ساؤنڈ کی وہ خصوصیت جس کی وجہ سے ہم بلند اور مدھم ساؤنڈ میں فرق کرسیکں کہلاتی ہے: پچ کوالٹی لاؤدنیس انٹینسٹی
4 لونگیٹیوڈنل ویوز میں دو مسلسل کمپریشن یا دو مسلسل رئیرفیکشن کے درمیانی فاصلہ کو کہتے ہیں: ایمپلی ٹیوڈ ویو لینگتھ ہاف ویو لینگتھ ایک چوتھائی ویو لینگتھ
5 ساؤنڈ ویوز کی نوعیت ہے: الیکٹرومیگنیٹک مکینیکل ٹرانسورس یہ تمام
Download This Set