10th Class Physics Chapter 10 Simple Harmonic Motion and Waves Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs With Answers

image
image
image

10th Class Physics Chapter 10 Simple Harmonic Motion and Waves Urdu Medium KPK Boards Online Mcqs

Sr. # Questions Answers Choice
1 ویو کی فریکوینسی اور ویو لینگتھ کا حاصل ضرب کہلاتا ہے: ویو کا ایمپلی ٹیوڈ ویو کی سپیڈ ویو کا ٹائم پیریڈ ویو کی انرجی
2 ایسی ویوز جس میں میڈیم کے ذرات کی وائبریٹری موشن ویو کی سمت کے عمودا ہوتی،کہلاتی ہیں: ٹرانسورس ویوز لونگیٹیوڈنل ویوز الیکٹرومیگنیٹک ویوز کوئی بھی نہیں
3 ایسی ویوز جن کے گزرنے کے لیے کسی میڈیم کی ضرورت نہیں ہوتی،کہلاتی ہیں: مکینیکل ویوز الیکٹرومیگنیٹک ویوز کمپریشنل ویوز ٹرانسورس ویوز
4 اگر سادہ پینڈولم کی گولی کا ماس آدھا کردیا جائے تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوجائے گا: T T = T/√2 √2T
5 سادہ پنیڈولم کے ٹائم پیریڈ کا فارمولا ہے: T = 2π√L/g T = 2π(L/g) T = 2π√1/g T = 1/2π√l/g
6 اگر سپرنگ-ماس سسٹم کی گولی کا ماس دو گنا کردیا جائے تو اس کا ٹائم پیریڈ ہوجائے گا: √2T T/2 √T/2 T/√2
7 ماس- سپرنگ سسٹم کے ٹائم پیریڈ کا فارمولا ہے: T = 2π√m/k T = 2π√k/m T = 1/2π√k/m T = 1/2π√m/k
8 سپرنگ کونسٹنٹ کا ایس آئی یونٹ ہے: Nm N Nm-1 Ns
9 سپرنگ کونسٹنٹ کی حسابی فارمولا ہے: F/X X/F F/t F/m
10 جب کوئی جسم ایک پوائنٹ کے ارد گرد اپنی موشن کو دہراتا ہے تو اس کی موشن کہلاتی ہے: رینڈم موشن لینیئر موشن وائبریٹری موشن اور اوسیلیٹری موشن گردشی موشن
Download This Set