More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
سندھی زبان کے لیے رسم الخط ایجاد کیا-
Choose an answer
جاوید ضیا سندھی
طاہر ضیاء سندھی
شیخ ایاز سندھی
ابو الحسن سندھی
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایجوکیشن پالیسی 2009ء کے مطابق 2015ء تک شرح خواندگی بڑھائی جائے گی-
Choose an answer
85 فیصد تک
86 فیصد تک
87 فیصد تک
88 فیصد تک
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے:
Choose an answer
تجارت
زراعت
منعت
خدمات
Previous
Skip
Next
Question # 4
شاہراہ ریشم کی لمبائی ہے:
Choose an answer
600 کلو میٹر
700 کلو میٹر
800 کلو میٹر
900 کلو میٹر
Previous
Skip
Next
Question # 5
زرعی قرضہ دینے والے اداروں کی کمی کے باعث کسان کس سے قرضہ لیتا ہے؟
Choose an answer
کھلی مارکیٹ سے
بنکوں سے
دکاندار سے
آڑھتی سے
Previous
Skip
Next
Question # 6
یوم تکبیر منایا جاتا ہے:
Choose an answer
23 مئی
15 جون
1 مئی
28 مئی
Previous
Skip
Next
Question # 7
ضلع کونسل کی کل تعداد کا 33% حصہ مخصوص ہوتا ہے:
Choose an answer
خواتین
کسانوں
اقلیتوں
سماجی کارکنوں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بے نظیر بھٹو کی حکومت نے 1993 میںپانچ سالہ منصوبے کا آغاز کیا:
Choose an answer
8
7
6
5
Previous
Skip
Next
Question # 9
کاریز کے نظام آب پاشی کے تحت کاشتکاری کی جاتی ہے:
Choose an answer
صوبہ بلوچستان
صوبہ سندھ
صوبہ پنجاب
خیبر پختونخواہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
کارخانوں میںمالک اور مزدور کو قریب لانے کے لئے عہدہ تخلیق کیا گیا تھا:
Choose an answer
شفٹ انچارج
کوارڈی نیٹر
فورمین
شپ اسٹیوارڈ
Previous
Skip
Next
Question # 11
قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد ہوتی ہے:
Choose an answer
322
342
382
442
Previous
Skip
Next
Back