More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
بھٹو حکومت نے نئی زرعی اصلاحات میں نہری زمین کی انفرادی ملکیت کی حد مقرر کی؟
Choose an answer
25 لاکھ ایکٹر
50 لاکھ ایکٹر
100 لاکھ ایکٹر
150 لاکھ ایکٹر
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان میں 1992 میںپہلا ایٹمی توانائی پلانٹ قائم ہوا:
Choose an answer
چشمہ کے مقام پر
لاہور میں
کراچی میں
اسلام آباد
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میں سطح مرتفع پوٹھوار کے علاقے میں آبادی کی گنجانی کی وجہ ہے:
Choose an answer
صنعتی وسائل
معدنی وسائل
زرخیز زمین
آبی ذخائر
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں گنے کی کل سالانہ پیداوار کتنی ہے؟
Choose an answer
6 ملین ٹن
7 ملین ٹن
8 ملین ٹن
9 ملین ٹن
Previous
Skip
Next
Question # 5
میاں نواز شریف دوبارہ پاکستان کے وزیراعظم کب بنے؟
Choose an answer
فروری 1997ء میں
فروری 1998ء میں
فروری 1999ء میں
فروری 2000ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان نے کراچی میں پہلا ایٹمی بجلی گھر قائم کیا:
Choose an answer
1980
1990
1992
1995
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان مون سون آب وہوا کے اس خطے میں واقع ہے جہاں:
Choose an answer
بارشیں بہت کم ہوتی ہیں
بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں
مناسب بارشیں ہوتی ہیں
بارشیں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے:
Choose an answer
تجارت
صنعت
زراعت
خدمات
Previous
Skip
Next
Question # 9
"رائس ٹریڈنگ کارپوریشن" تجارت کرتا ہے-
Choose an answer
ایشیائی ممالک سے
یورپی ممالک سے
افریقی ممالک سے
بیرونی ممالک سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان میں گائے کی تعداد کا کیا اندازہ لگایا گیا ہے؟
Choose an answer
34 ملین
35 ملین
36 ملین
37 ملین
Previous
Skip
Next
Question # 11
امریکہ کے شہر نیویارک میں ورلڈز ٹرئڈ سنٹر (9/11) کا واقعہ پیش آیا:
Choose an answer
2001ء
2003ء
2005ء
2007ء
Previous
Skip
Next
Back