More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
امام بخاری کا مزار ............... کے شہر بخارا میںہے:
Choose an answer
ازبکستان
تاجکستان
ایران
افغانستان
Previous
Skip
Next
Question # 2
برطانوی حکومت نے افغان بارڈر کے تعین کے لیے کس افغان حکمران سے مذاکرات کیے؟
Choose an answer
امیر عبدالرحمان
صوفی عبدالرحمان
منشی عبدالرحمان
علامہ عبدالرحمان
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان میں اوسط عمر ہے:
Choose an answer
57 سال
60 سال
65 سال
66 سال
Previous
Skip
Next
Question # 4
ملک بھر کے بنکوں میں مسلان کھاتہ داروںسے زکوٰۃ کاٹی جاتی ہے:
Choose an answer
2.5%
3%
3.5%
4%
Previous
Skip
Next
Question # 5
علامہ شبلی نعمانی کی کتاب کا نام ہے-
Choose an answer
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
محبت کی میم
ہاتھ کھلے، ہونٹ سلے
نمی دانم چہ منزل است
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان میں پن بجلی کی پیداوار کا سب سے بڑا منصوبہ ہے:
Choose an answer
غازی بروتھا پروجیکٹ
منگلا ڈیم
تربیلا ڈیم
وارسک ڈیم
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں دیہی علاقوں میںلوگ ہیں:
Choose an answer
50%
55%
60%
65%
Previous
Skip
Next
Question # 8
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوںکا نظام نافذ کیا:
Choose an answer
1854
1865
1874
1884
Previous
Skip
Next
Question # 9
قومی اسمبلی کے اراکین کی کل تعداد ہے:
Choose an answer
322
342
382
442
Previous
Skip
Next
Question # 10
نواز شریف گورنمنٹ کے بعد کون نگراں وزیر اعظم بنا:
Choose an answer
محمد خان جونیجو
ظفر اللہ جمالی
غلام اسحاق خان
معین الدین احمد
Previous
Skip
Next
Question # 11
مرد اور عورت کی بنیاد پر آبادی کی تقسیم کہلاتی ہے-
Choose an answer
قومی تقسیم
وقتی تقسیم
عملی تقسیم
صنفی تقسیم
Previous
Skip
Next
Back