More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
سری لنکا کے بڑے مذاہب ہیں:
Choose an answer
بدھ مت، ہندومت، اسلام اور عیسائیت
بدھ مت،ہندو مت، عیسائیت اور یہودیت
اسلام،ہندومت، سکھ اور عیسائیت
اسلام اور عیسائیت
Previous
Skip
Next
Question # 2
علامہ شبلی نعمانی کی کتاب کا نام ہے-
Choose an answer
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
محبت کی میم
ہاتھ کھلے، ہونٹ سلے
نمی دانم چہ منزل است
Previous
Skip
Next
Question # 3
قرار داد مقاصد کو کب ایک ترمیم کے ذریعے باقاعدہ طور پر 1973ء کے آئین کا حصہ بنایا گیا؟
Choose an answer
1990ء
1974ء
1975ء
1985ء
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں زراعت کے لیے کون سے طریقے استعمال ہوتے ہیں؟
Choose an answer
پرانے اور مہنگے
پرانے اور مفید
پرانے اور نئے
پرانے اور روائتی
Previous
Skip
Next
Question # 5
یوم تکبیر منایا جاتا ہے:
Choose an answer
23 مئی
15 جون
1 مئی
28 مئی
Previous
Skip
Next
Question # 6
پشتو زبان کا تیسرا لہجہ کس علاقہ سے متعلق ہے؟
Choose an answer
عالم زئی قبائل
زئی قبائل
لیکمئ قبائل
یوسف زئی قبائل
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان میں قدرتی گیس دریافت ہوئی:
Choose an answer
1950ء میں
1952ء میں
1960ء میں
1962ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
بھٹو حکومت نے کتنی کمپنیوں کے دس کڑور سے زائد کے صنعتی لائسنس غیر قانونی قرار دے دیے؟
Choose an answer
11
14
19
22
Previous
Skip
Next
Question # 9
مجموعی طور پر بلوچی شاعری کو کتنے حصوں میںتقسیم کیا جا سکتا ہے:
Choose an answer
2
3
4
5
Previous
Skip
Next
Question # 10
اردو کس زبان کا لفظ ہے:
Choose an answer
پنجابی
ترکی
لاطینی
یونانی
Previous
Skip
Next
Question # 11
یونیورسٹی تعلیم کب شروع ہوتی ہے:
Choose an answer
برائمری تعلیم کے بعد
ثانوی تعلیم کے بعد
اعلیٰ ثانوی تعلیم کے بعد
پریپ اور پرائمری تعلیم کے بعد
Previous
Skip
Next
Back