More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies Chapter 4 Pakistan's Population, Society and Culture KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
افراط آبادی کے بعد پاکستان کا ایک اور اہم معاشرتی مسئلہ ہے-
Choose an answer
افراط زر
ناخواندگی اور جہالت
خودکش حملے
فرقہ واریت
Previous
Skip
Next
Question # 2
گوادر بندرگاہ کس ملک کی مدد سے بنائی گئی:
Choose an answer
سری لنکا
چین
ایران
ملائشیا
Previous
Skip
Next
Question # 3
ایک مربع کلومیٹر رقبے پر رہنے والے اوسط افراد کیا کہلاتے ہیں؟
Choose an answer
آبادی کی بنیاد
آبادی کی گنجانیت
آبادی کا پھیلاؤ
آبادی کا ارتکاز
Previous
Skip
Next
Question # 4
ثانوی تعلیم کہلاتی ہے:
Choose an answer
پانچویں سے آٹھویں تک تعلیم
چھٹی سے آٹھویں تک تعلیم
نویں اور دسویں تک تعلیم
پہلی سے پانچویں تک تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 5
کشمیری ادب کے پہلے دور میں فروغ ملا-
Choose an answer
عشقیہ موضوعات کو
تصوف کو
لوک گیتوں کو
اخلاقیات کو
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان کی پہلی گودی 1973 میںتعمیر کی گئی:
Choose an answer
کراچی
لاہور
سیالکوٹ
پشاور
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان کی کل آبادی کا کتنے فیصد پنجاب میں آباد ہے؟
Choose an answer
50 فیصد
52 فیصد
54 فیصد
56 فیصد
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان میںپہلی مردم شامری کب ہوئی:
Choose an answer
1951
1952
1953
1950
Previous
Skip
Next
Question # 9
پاکستان نے کراچی میں پہلا ایٹمی بجلی گھر قائم کیا:
Choose an answer
1980
1990
1992
1995
Previous
Skip
Next
Question # 10
اردو غزل کا پہلا دیوان مرتب کیا:
Choose an answer
مرزا محمد رفیع سودا
سلطان محمد قلی قطب شاہ
میر تقی میر
خواجہ میر درد
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایجوکیشن پالیسی 2009ء کے مطابق 2015ء تک شرح خواندگی بڑھائی جائے گی-
Choose an answer
85 فیصد تک
86 فیصد تک
87 فیصد تک
88 فیصد تک
Previous
Skip
Next
Back