More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies Chapter 3 Economic Development KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
صوبہ خیبر پختونخواہ میںصرف ............ کے مقام پر کوئلہ کے ذخائر ملے ہیں:
Choose an answer
ڈیگاری
چاغی
ہنگو
ہرنائی
Previous
Skip
Next
Question # 2
سندھ طاس منصوبے کے تحت بنائے گئے:
Choose an answer
دو بڑے ڈیم، چھے بیراج اور سات رابطہ نہریں
چار بڑے ڈیم، چھے بیراج اور سات رابطہ نہریں
ایک بڑا ڈیم، چھے بیراج اور چار رابط نہریں
دو بڑے ڈیم پانچ بیراج اور تین رابطہ نہریں
Previous
Skip
Next
Question # 3
پاکستان کی شرح کواندگی ہے:
Choose an answer
43%
45%
55%
58%
Previous
Skip
Next
Question # 4
آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے:
Choose an answer
بلوچستان
پنجاب
سندھ
خیبر پختونخواہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
زمین دوز نالیوں کے ذریعے آبپاشی کی جاتی ہے-
Choose an answer
صوبہ سندھ میں
صوبہ پنجاب میں
صوبہ خیبرپختونخوا میں
صوبہ بلوچستان میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اعلیٰ ثانوی تعلیم کے کورس کی مدت ہوتی ہے:
Choose an answer
5سال
4سال
3سال
2سال
Previous
Skip
Next
Question # 7
فصل ربیع کا موسم رہتا ہے:
Choose an answer
ستمبر سے اپریل تک
اپریل سے اکتوبر تک
فروری سے جون تک
جون سے نومبر تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
تریموں ہیڈورکس سے نہروں کا کون سا نظام جاری ہے؟
Choose an answer
حویلی نہری نظام
عارضی نہری نظام
برساتی نہری نظام
مستقل نہری نظام
Previous
Skip
Next
Question # 9
راطبہ نہروں کی کل لمبائی ہے:
Choose an answer
490 کلومیٹر
590کلومیٹر
690کلومیٹر
790کلومیٹر
Previous
Skip
Next
Question # 10
زرعی قرضہ دینے والے اداروں کی کمی کے باعث کسان کس سے قرضہ لیتا ہے؟
Choose an answer
کھلی مارکیٹ سے
بنکوں سے
دکاندار سے
آڑھتی سے
Previous
Skip
Next
Question # 11
پاکستان میں گنے کی کل سالانہ پیداوار کتنی ہے؟
Choose an answer
6 ملین ٹن
7 ملین ٹن
8 ملین ٹن
9 ملین ٹن
Previous
Skip
Next
Back