More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies Chapter 3 Economic Development KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان میںگندم کس موسم میںکاشت کی جاتی ہے:
Choose an answer
خریف
ربیع
موسم برسات
موسم بہار
Previous
Skip
Next
Question # 2
"رائس ٹریڈنگ کارپوریشن" تجارت کرتا ہے-
Choose an answer
ایشیائی ممالک سے
یورپی ممالک سے
افریقی ممالک سے
بیرونی ممالک سے
Previous
Skip
Next
Question # 3
زرعی قرضہ دینے والے اداروں کی کمی کے باعث کسان کس سے قرضہ لیتا ہے؟
Choose an answer
کھلی مارکیٹ سے
بنکوں سے
دکاندار سے
آڑھتی سے
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان میں معدنی تیل کی پیداوار کا قدیم خطہ ہے:
Choose an answer
کوہ ہندو کش
سطح مرتفع پوٹھوہار
سطح مرتفع بلوچستان
سندھ کا میدان
Previous
Skip
Next
Question # 5
حکومت نے 1947ء میں کون سی کانفرنس منعقد کی تھی؟
Choose an answer
تعلیمی کانفرنس
صنعتی کانفرنس
زرعی کانفرنس
معاشی کانفرنس
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایٹمی دھماکہ کرنے کی وجہ سے پاکستان کو معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا:
Choose an answer
1998ء میں
1988ء میں
1978ء میں
1968ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے:
Choose an answer
دریائے سندھ
دریائے جہلم
دریائے راوی
دریائے چناب
Previous
Skip
Next
Question # 8
زیریں سندھ میں موجود معدنی تیل کے اہم پیداواری علاقے ہیں:
Choose an answer
ٹنڈو آدم، ٹنڈوباگو
ٹنڈو محمد خاں
کنار، ٹنڈواللہ یار
سکھر، حیدرآباد
Previous
Skip
Next
Question # 9
دریائے کابل پر تعمیر کیا گیا ہے-
Choose an answer
وارسک ڈیم
تربیلا ڈیم
منگلا ڈیم
غازی بروتھا پروجیکٹ
Previous
Skip
Next
Question # 10
سندھ طاس معاہدہ کے تحت پاکستان کے حصے میں کون کون سے دریا آئے؟
Choose an answer
سندھ،جہلم اور چناب
راوی ستلج اور بیاس
سندھ،راوی اور چناب
راوی،چناب اور جہلم
Previous
Skip
Next
Back