More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies Chapter 2 Pakistan in World Affairs KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
ضلع کونسل کی کل تعداد کا 33% حصہ مخصوص ہوتا ہے:
Choose an answer
خواتین
کسانوں
اقلیتوں
سماجی کارکنوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ستمبر 1965 میں جنگ پاکستان اور ............. کے درمیان لڑی گئی:
Choose an answer
بھارت
افغانستان
ایران
چین
Previous
Skip
Next
Question # 3
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوںکا نظام نافذ کیا:
Choose an answer
1854
1865
1874
1884
Previous
Skip
Next
Question # 4
برطانوی حکومت نے افغان بارڈر کے تعین کے لیے کس افغان حکمران سے مذاکرات کیے؟
Choose an answer
امیر عبدالرحمان
صوفی عبدالرحمان
منشی عبدالرحمان
علامہ عبدالرحمان
Previous
Skip
Next
Question # 5
پاکستان اور بھارت کے درمیان شملہ معاہدہ ہوا؟
Choose an answer
1960ء میں
1965ء میں
1971ء میں
1972ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
پاکستان اور بھارتی سربراہوں کے درمیان 1971ء کی جنگ کے بعد کون سا معاہدہ ہوا؟
Choose an answer
جنیوا معاہدہ
تاشقند معاہدہ
قبرص معاہدہ
شملہ معاہدہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کی تعداد ہے:
Choose an answer
4
5
6
7
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایران میں اسلامی انقلاب کب آیا؟
Choose an answer
1979ء میں
1981ء میں
1990ء میں
2000ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
سری لنکا کے بڑے مذاہب ہیں:
Choose an answer
بدھ مت، ہندومت، اسلام اور عیسائیت
بدھ مت،ہندو مت، عیسائیت اور یہودیت
اسلام،ہندومت، سکھ اور عیسائیت
اسلام اور عیسائیت
Previous
Skip
Next
Question # 10
اقوام متحدہ کا سب سے بڑا ادارہ ہے:
Choose an answer
جنرل اسمبلی
بین الاقوامی عدالت انصاف
سلامتی کونسل
معاشی و معاشرتی کونسل
Previous
Skip
Next
Question # 11
ورلڈ ٹریڈ سینٹر کا واقعہ رونما ہوا:
Choose an answer
9 ستمبر 2001
8 ستمبر 2001
10 ستمبر 2011
11 ستمبر 2001
Previous
Skip
Next
Question # 12
امام بخاری کا مزار کس ملک میں واقع ہے؟
Choose an answer
آذربائیجان
ازبکستان
تاجکستان
ترکمستان
Previous
Skip
Next
Question # 13
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوں کا نظام نافذ کیا:
Choose an answer
1884
1874
1864
1854
Previous
Skip
Next
Question # 14
قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد ہوتی ہے:
Choose an answer
322
342
382
442
Previous
Skip
Next
Question # 15
بین الاقوامی عدالت انصاف کے ججوں کی کل تعداد ہے:
Choose an answer
9
15
54
5
Previous
Skip
Next
Question # 16
کس وزیر اعظم کے دور میںپاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے:
Choose an answer
بے نظیر بھٹو
محمد خان جونیجو
میاں نواز شریف
شوکت عزیز
Previous
Skip
Next
Question # 17
بھوٹان کی سرکاری زبان ہے:
Choose an answer
اردو
انگلش
ذونگا
پشتو
Previous
Skip
Next
Back