More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies Chapter 2 Pakistan in World Affairs KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
ویٹو کا حق حاصل ہے:
Choose an answer
امریکہ اور روس کو
برطانیہ اور فرانس کو
چین اور روس کو
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 2
سندھ طاس معاہدہ کن دو ملکوں کے درمیان طے پایا؟
Choose an answer
پاکستان اور بھارت
پاکستان اور افغانستان
پاکستان اور ایران
پاکستان اور امریکہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
20 دسمبر 1971 کو صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈ منسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا:
Choose an answer
محمد خان جونیجو نے
ذوالفقار علی بھٹو نے
محمد نواز شریف نے
بے نظیر بھٹو نے
Previous
Skip
Next
Question # 4
ملک بھر کے بنکوں میں مسلمان کھاتہ داروں سے زکوٰۃ کاٹی جاتی ہے:
Choose an answer
2.5%
3%
3.5%
4%
Previous
Skip
Next
Question # 5
معاہدہ استنبول کے تتیجہ میں کس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی؟
Choose an answer
بی-سی-ڈی
آر-سی-ڈی
جی-سی-ڈی
ایف-سی-ڈی
Previous
Skip
Next
Question # 6
جنوبی ایشیا میں وائسرائے لارڈ رپن نے ایک ایکٹ کے ذریعے مقامی حکومتوںکا نظام نافذ کیا:
Choose an answer
1854
1865
1874
1884
Previous
Skip
Next
Question # 7
حکومت پاکستان نے ایک مالیاتی ادارہ پاکستان صنعتی ترقیاتی کارپوریشن ........ میںقائم کی:
Choose an answer
1942
1948
1952
1956
Previous
Skip
Next
Question # 8
پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات قائم ہوئے:
Choose an answer
1966
1976
1986
1996
Previous
Skip
Next
Question # 9
اسلامی کانفرنس کی تنظیم کا پہلا اجلاس 1969 مینکس شہر میںمنعقد ہوا:
Choose an answer
رباط
جدہ
کراچی
تہران
Previous
Skip
Next
Question # 10
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تےعلقات کی ابتداء ہوئی:
Choose an answer
1947
1948
1949
1950
Previous
Skip
Next
Question # 11
قومی اسمبلی کے اراکین کی تعداد ہوتی ہے:
Choose an answer
322
342
382
442
Previous
Skip
Next
Back