More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Pakistan Studies Chapter 1 History of Pakistan-II KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
جنیوا معاہدہ پر پاکستان کے کس وزیر اعظم نے دستخط کیے:
Choose an answer
میاں محمد نواز شریف
بینظیر بھٹو
محمد خان جونیجو
ذوالفقار علی بھٹو
Previous
Skip
Next
Question # 2
قومی اسمبلی کے اراکین کی کل تعداد ہے:
Choose an answer
322
342
382
442
Previous
Skip
Next
Question # 3
امریکہ کے شہر نیویارک میں ورلڈز ٹرئڈ سنٹر (9/11) کا واقعہ پیش آیا:
Choose an answer
2001ء
2003ء
2005ء
2007ء
Previous
Skip
Next
Question # 4
پاکستان دنیا کی ایٹمی قوت بن گیا:
Choose an answer
25 مئی 1998ء کو
28 مئی کو 1998ء کو
26 مئی 1998ء کو
27 مئی 1998ء کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
سینٹ میں صوبوں کی نمائندگی کتنی ہے؟
Choose an answer
ایک تہائی
دو تہائی
غیر مساوی
مساوی
Previous
Skip
Next
Question # 6
ملک بھر کے بنکوں میں مسلان کھاتہ داروںسے زکوٰۃ کاٹی جاتی ہے:
Choose an answer
2.5%
3%
3.5%
4%
Previous
Skip
Next
Question # 7
ذوالفقار علی بھٹو نے صدر پاکستان اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا:
Choose an answer
20 دسمبر 1970ء کو
20 دسمبر 1971ء کو
20 دسمبر 1972ء کو
20 دسمبر 1973ء کو
Previous
Skip
Next
Question # 8
بھٹو حکومت نے کتنی کمپنیوں کے دس کڑور سے زائد کے صنعتی لائسنس غیر قانونی قرار دے دیے؟
Choose an answer
11
14
19
22
Previous
Skip
Next
Question # 9
لاہور تا اسلام آباد موٹروے کو کس خطے کی طویل ترین سڑک کہا جاتا ہے؟
Choose an answer
مشرقی ایشیا
مغربی ایشیا
شمالی ایشیا
جنوبی ایشیا
Previous
Skip
Next
Question # 10
قرار داد مقاصد کو کب ایک ترمیم کے ذریعے باقاعدہ طور پر 1973ء کے آئین کا حصہ بنایا گیا؟
Choose an answer
1990ء
1974ء
1975ء
1985ء
Previous
Skip
Next
Question # 11
بھٹو حکومت نے نئی زرعی اصلاحات میں بارانی زمین کی انفرادی ملکیت کی حد مقرر کی؟
Choose an answer
100 لاکھ ایکڑ
150 لاکھ ایکٹر
200 لاکھ ایکٹر
300 لاکھ ایکٹر
Previous
Skip
Next
Back