1 |
برابر ہوتا ہے.A ∪B) ∪C) |
(A ∩(B ∪C
(A∪B) ∩(A∩C)
A∪B) ∪C)
(A∩(B∩C
|
2 |
تو A ∩B ہے. A ⊆ B |
∅
B
A
کوئی نہیں.
|
3 |
تو A∪B برابر ہوتا ہے.A ⊆ B |
∅
B
A
کوئی نہیں
|
4 |
خالی سیٹ کا پاور سیٹ ہوتا ہے. |
{∅}
∅
{∅,{a}}
{a}
|
5 |
وہ سیٹ جس میں صرف ایک رکن ہو کہلاتا ہے. |
خالی سیٹ
پاور سیٹ
یکتا سیٹ
تختی سیٹ
|
6 |
سیٹ جس میں کوئی رکن نہ ہو کہلاتا ہے. |
تختی سیٹ
خالی سیٹ
یکتا سیٹ
سپر سیٹ
|
7 |
سیٹ کو بیان کرنے کے مختلف طریقوں کی تعداد ہوتی ہے. |
1
2
3
4
|
8 |
واضح اشیاء کا مجموعہ کہلاتا ہے. |
تختی سیٹ
پاور سیٹ
سیٹ
کوئی نہیں.
|
9 |
ایک........... ہے.x+3)2 = x2 + 6x + 9) |
یک درجی مساوات
مساوات
مماثلت
مستقل رقم
|
10 |
کسر جس میں شمار کنندہ کی ڈگری اور درجہ مخرج کی ڈگری اور درجہ سے کم ہو............ کہلاتا ہے. |
مساوات
غیر واجب کسر
واجب کسر
مماثلت
|
11 |
وہ کسر جس میں شمار کنندہ کا درجہ مخرج کے درجہ سے زیادہ ہو...... کہلاتا ہے. |
واجب کسر
غیر واجب کسر
مساوات
کوئی نہیں
|
12 |
چوتھا تناسب w ہے.x : y :: v : w |
xy/v
vy/x
xyv
x/vy
|
13 |
میں ac = b2 میں a اور c کے درمیان b..... تناسب کہلاتا ہے. a : b = b : c |
تیسرا
چوتھا
وسط
کوئی نہیں
|
14 |
تناسب a : b :: c : d میں c اور b کہلاتے ہیں. |
وسطین
طرفین
تیسرا تناسب
کوئی نہیں.
|
15 |
نسبت X : Y میں Y کہلاتا ہے. |
تعلق
پہلی رقم
دوسری رقم
ان میں سے کوئی نہیں.
|