10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 دائرے کے مرکز پر دو رداسون اور ایک قوس سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے قوس صغیرہ محاصرہ زاویہ مرکزی زاویہ سپلیمنٹری زاویہ
2 ایک دائرہ میں اگر دو وتر لمبائی میں برابر ہوں تو ان سے بننے والے مرکزی زاویے بھی ہوتے ہیں مقدار میں برابر سائز میں برابر لمبائی میں برابر چوڑائی میں برابر
3 دائرہ کے دو رداسی قطعات اور ان سے متعلقہ قوس سے گھرا ہوا علاقہ کہلاتا ہے؟ دائرے کا سیکٹر قطعہ دائرہ دائرے کا محیط دائرے کا رداس
4 محیط پر دیئے ہوئے دو نقاط کو ملانے والا قطعہ خط دائرے کا ہوتا ہے دائرے کا سیکٹر وتر دائرے کا محیط دائرے کا رداس
5 دائرے کا وتر دائرے کو کتنے حصوں میں تقسیم کرتا ہے ؟ دوحصوں تین حصوں چار حصوں بے شمار حصوں
6 دائرے کے کسی وترکے سروں پر جو مماس کھینچے جائیں وہ وتر کے ساتھ برابر ........... بناتے ہیں مربعے زاویے مکعب دائرے
7 مماس کی لمبائی کسی دائرے کے بیرونی نقطہ سے ............. تک ہوتی ہے نقطہ اختتام نقطہ آغاز نقطہ مماس نقطہ متماثل
8 دائرے کے قطر کے سروں پر کھینچے گئے مماس آپس میں .............. ہوتے ہیں متوازی غیر متوازی متماثل ہم خط
9 ایک خط مماس دائرے کو کاٹتا ہے تین نقاط پر دو نقاط پر تین سے زیادہ نقاط پر ایک نقطہ پر
10 ایسا خط مستقیم جو دائرے کے محیط کو دو واضح نقاط پر قطع کرے دائرے کا کہلاتا ہے وتر قاطع خط مماس رداس
11 دائرے کے کسی نقطے کا اس کے مرکز تک کا فاصلہ کہلاتا ہے رداس قطر وتر قوس
12 ایسی قوس جو دائرے کے محیط کے نصف سے چھوٹی ہو کہلاتی ہے قوس صغیرہ قوس کبیرہ نصف قوس کوئی بھی نہیں
13 کسی سطح میں متحرک نقطہ کا وہ راستہ جو ایک معین نقطہ سے ہمیشہ یکساں فاصلے پر رہے ........... کہلاتا ہے رداس زاویہ محیط دائرہ
14 ایسا زاویہ جو °90 کے برابر ہو کہلاتا ہے حادہ زاویہ قائمہ زاویہ منفرجہ زاویہ اے اور بی دونوں
15 1 + cot² θ = ............................ tan² θ cos ec² θ cot² θ sec² θ
Download This Set