10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 اگرu/v = v/w = k تو u = v2k u = vk2 u = w2k u = v2k
2 تناسب4 : x :: 5 : 15 میںx معلوم کیجیے 75/4 4/3 3/4 12
3 مسلسل تناسبac= b2, a : b =: b : c میںcاور a کے درمیانb ___________تناسب کہلاتا ہے تیسرا چوتھا وسط دوسرا
4 تناسبa : b :: c : d میںb اورc کہلاتے ہیں وسطیین طرفین‌ چوتھا تناسب دوسراتناسب
5 تناسبa : b :: c : d میںa اورd کہلاتاہے وسطین طرفین چوتھا تناسب تیسرا تناسب
6 نسبتx:y میں'y' کہلاتاہے تعلق پہلی رقم دوسری رقم تناست
7 نسبتa:b میں'a' کہلاتاہے تعلق پہلی رقم دوسری رقم نسبت
8 کے روٹس کی اقسام کی نشاندہی کی جاسکتی ہے-ax2 + bx + c = 0 روٹس کے مجموعہ سے روٹس کے حاصل ضرب سے ترکیبی تقسیم فرق کنندہ سے
9 x2 - x - 1 = 0 کے روٹس ہوں تو2α اور 2β کا حاصل ضرب ہوتاہے-β,α -2 2 4 -4
10 اکائی کے دو جذر المربع ہیں 1,-1 1,-ω 1, ω ω, ω2
11 برابر ہے-α2 + β2 1/α2 + 1/β2 (α+β)2-(2αβ) α+β
12 لیکن مکمل مربع نہ ہوتو مساواتax2+ bx + c = 0 کے روٹس ہیں- -b2 - 4ac > 0 غیرحقیقی ناطق غیر ناطق مفرد
13 ہوتو مساواتax2+ bx + c= 0 کے روٹس ہوتے ہیں-b2- 4ac < 0 غیر ناطق ناطق غیر حقیقی مثبت
14 اکائی کے جذر المکعب کا مجموعہ ہے 0 1 -1 3
15 اکائی کے جذر المکعب کا حاصل ضرب ہے 0 1 -1 3
Download This Set