1 |
مجوعی تعددی کثیرالاضلاع میں تعددادکو..........کے مدمقابل نقشہ پر ظاہر کیا جاتاہے |
درمیانی نقاط
بالائی جماعتی حدود
جماعتی وقفوں
جماعتی وقفوں
|
2 |
مجموئئی تعدی جدول کہلاتا ہے |
تعددی تقسیم
مواد
کم ترمجموعی تعددی تقسم
غیر گروہی مواد
|
3 |
تعددی کثیر الاضلاع کئی پہلوؤں کی .......ہے |
بندشکل
مستطیل
دائرہ
مثلث
|
4 |
کالمی نقسشہ مجموعہ ہے متصلہ |
مربعوں کا
مستطیلوں کا
دائروں کا
مثلثوں کا
|
5 |
گروہی تعدی جدول کہلاتا ہے |
مواد
تعددی تقسیم
تعددی کثٰیر الاضلاع
تعدی کالمی کالمی تقشہ
|
6 |
برابر ہوتا ہے-A∪(B∩C) |
(A∪B)∩(A∪C)
A∩(B∩C)
A∪(B∪C)
(A∪B)∩C
|
7 |
برابر ہوتا ہے-(A∪B)∪C |
A∩(B∪C)
(A∪B)∩C
A∪(B∪C)
A∩(B∩C)
|
8 |
ہوتوA-B برابر ہوتاہے- A⊆B |
A
B
Φ
B-A
|
9 |
ہو توA∩B برابر ہوتا ہے-A⊆B |
A
B
Φ
پاور سیٹ
|
10 |
ہوتوA∪B برابر ہوتا ہے - A⊆B |
A
B
Φ
∪
|
11 |
خالی سیٹ کا پاور سیٹ ہوتا ہے |
Φ
{a}
{Φ ,{a}}
{Φ}
|
12 |
سیٹ جس میں صرف ایک رکن ہو کہلاتا ہے |
خالی سیٹ
پاور سیٹ
یک رکنی سیٹ
تختی سیٹ
|
13 |
سیٹ میں کوئی رکن نہ ہو کہلاتا ہے |
تختی سیٹ
خالی سیٹ
یکتا سیٹ
سپر سیٹ
|
14 |
سیٹ کو بیان کرنے کے مختلف طریقوںکی تعداد ہوتی ہے |
1
2
3
4
|
15 |
سیٹ کہلاتاہے -Q={a/b| a,b E Z ∧ b ≠ 0} |
مکمل اعداد
قدرتی اعداد
غیر ناطق اعداد
ناطق اعداد
|