1 |
SecθSinθ=___________ |
Sinθ
1/Cotθ
1/Sinθ
Sinθ/Cosθ
|
2 |
1/2Cosec45=_______ |
1/2√2
1/√2
√2
√3/2
|
3 |
1/1 + Sin2θ + 1/1 - Sin2θ____=___________ |
2 Sin2θ
1 Cos2θ
Sin2θ
Cos2θ
|
4 |
sec^2θ =_____ |
1 - Sin^2θ
1 + tan^2θ
1 + Cos^2θ
1 - tan^2θ
|
5 |
3π/4ریڈین = |
115°
135°
150°
30°
|
6 |
20°=_____ |
360°
630°
1200'
3600'
|
7 |
پیمائش کا نظام جس میں زاویہ کی پیمائش ریڈین میں کی جاتی ہے__________سسٹم کہلاتاہے |
سی جی ایس سسٹم
ساٹھ کے اساس کا نظام
ایم کےایس سسٹم
دائری نظام
|
8 |
دو غیر ہم خط شعاعوں جن کا ایک سرمشترک ہو مجموعہ |
زاویہ
ڈگری
منٹ
ریڈین
|
9 |
کسی مواد میں سے سے زیادہ مرتبہ آنے والی کہلاتی ہے |
عادہ
وسطانیہ
ہم آہنگ اوسط
اقلیدسی اوسط
|
10 |
کسی متغیر کا اس کے حسابی اوسط سے انحراف کا مجموعہ ہمیشہ ہوتا ہے |
صفر
ایک
ایک جیسا
کم ترین
|
11 |
حسابی اوسط......تبدیل کرنے سے اثرانداز ہوتا ہے |
قیمت
نسبت
منبع یا ماخذ
عادہ
|
12 |
کسی متغیر مقدار کا ایک جیسی مدات مثلا مستقل مقدار کے لیے حسابی اوسط ہوتا ہے |
منفی
بذات خودK
صفر
Kاور مقداروں کی تعداد کی حاصل ضرب
|
13 |
تعددی تقسیم کی شکل میں مواد کہلاتا ہے |
گروہی مواد
غیر گروہی مواد
کالمی نقسشہ
کثیر الاضلاع
|
14 |
انخراف کامطلب ہے کہ کسی متغیر مقدار کی قمیت سے.........کا فرق |
مستقل مقدار
کالمی نقشہ
مجموعہ
دوسرے متغیر کی قیمت
|
15 |
حسابی اوسط ایسا پیمانہ ہے جو متغیر مقدار کی قیمت معلوم کرتا ہےمتغیر کی تمام قیمتوں کے مجموعہ کو ان کی........ پر تقسم کرکے |
تعداد
جماعت یا گروہ
مخرج
شمارکنندہ
|