10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایک سم لمبائی والا وترپر60° مرکز کا زوایہ بناتاہےدائرے کا رداس........... ہوگا 1 سم 2 سم 3 سم 4 سم
2 دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں‌ کے مرکز کا فاصلہ ہوتا ہے صفر لمبائی دائرے کا رداس دائرے کا قطر دائر ے کے قطر کا دو گنا
3 دائرے کے قطر کو سروں پر کھینچے گئے مماس آپس میں _________ ہوتے ہیں‌ متوازی غیر متوازی ہم خط عمود
4 ایک خظ مماس دائرےکو _________ کاٹتا ہے تین‌نقاط دو نقاط ایک نقطہ کسی نقطہ پر بھی نہیں
5 ایک دائرے کا صرف ایک ہوتا ہے خط قاطع وتر قطر مرکز
6 ایک دائرے کا بیرونی نقطہ سےدوکھںیچے گئے مماس لمبائی کےلحاظ سے_________ہوتے ہیں نصف برابر دوگنا تین‌گنا
7 ایک خط جس کا دائرہ کے ساتھ صرف ایک نقطہ مشترک ہو، کہتے ہیں دائرےکا Sine دائرےکا Cosine دائرےکا Tangent دائرےکا Secant
8 ایک خط جس کے ائرے کے ساتھ دونقاط مشترک ہوں کہتے ہیں دائرے کا Sine دائرے کا Cosine دائرے کا Tangent دائرے کا Secant
9 مثلث میں زاویے ہوتے ہیں 1 2 3 4
10 دائرہ کتنے خطی نقاط سے گزرتا ہے ایک دو تین ان میں سے کوئی نہیں
11 مکمل دائرے کو تقسم کیا جاتا ہے 90° 180° 270° 360°
12 مثلث کوظاہر کرنے کے لیے علامت ہے Δ ζ
13 مستوی کے تمام نقاط کا سیٹ جو معین سے برابر فاصلے پر ہوں کہلاتا ہے رداس دائرہ محیط قطر
14 دائرے کے کسی نقطہ سے مرکز کو ملانے والا کہلاتا ہے محیط قطر رداسی قطعہ احاطہ
15 دائرے کے کس نقطے کا اس کے مرکز ئک کا فاصلہ کہلاتا ہے رداس قطر ایک وتر ایک قوس
Download This Set