10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی دائرے میں قوس صغیرہ سےبننے ولا مرکزی مقدار میں اپنی متعلقہ قوس کیبرہ کے محصور زاویے سے ہوتا ہے تین گنا چار گنا دو گنا چھے گنا
2 کسی دائرے میں گھومنے والے نقطہ سے اسی نقطہ تک بننے والا راستہ کہلاتا ہے محیط رداس وتر مرکز
3 ایک 4 سم لمبائی والا وتر مرکز پر 60° کا زاویہ بناتا ہےدائرے کا رداس.........ہوگا 1 سم رداس 3 سم 4 سم
4 دو متامثل دائروں‌ایک یا ایک دائرہ میں اگر دو وتر لمبائی مٰن برابر ہوں تو ان سے بننے والے مرکزی زاویے مقدار.......... ہوتے ہیں مختلف متماثل متراکب برابر
5 دومتماثٌل دائروں یا ایک ہی دائرہ میں اگر دو وتر لمبائی میں‌برابر ہوں دو متماثل ......قطع کرتے ہیں وتر دائرے قوسیں متماثل
6 دو متماثل دائروں میں اگر دو قوسیں متماثل ہوں تو ان کے وتر لمبائی ہوتے ہیں برابر متماثٌل دائرہ قوسیں
7 ایک دائرے میں دو غیر متماثٌل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں ......... ہوتی ہیں متماثل غیر متماثل متوازی عمود
8 ایک دائرے کا وتر مرکزی زاویہ 60° بناتا ہے تب وتر اور رداس اس کی لمبائیا‌ں‌آپس میں ہوتی ہیں برابر غیر برابر متوازی عمودی
9 اگر دائرے کا وتر مرکزی زوایہ 180°بنائے کی لمبائی.. ہو گی رداس کم رداس کے برابر رداس کا دو گنا ان میں سے کوئی نہیں
10 دائرے کا نصف محیط کا مرکزی زاویہ.........ہوتا ہے 90° 180° 270° 360°
11 ایک قوس کا مرکزی زاویہ 60° ہے اس کا وتر کا مرکزی زاویہ ........ ہوگا 20° 40° 60° 80°
12 دو متماثل مرکزی زاویے جن دووترونں سے بنتے ہیں وہ آپس.........میں ہوں‌گے متماثل غٰیر متاثل متراکب متوازی
13 ایک قوس کا مرکزی زاویہ40° ہے اس کے متعلقہ کا مرکزی زاویہ...... ہوتا ہے 20° 40° 60° 80°
14 ایک دائرے کی دومتماشل قوسوں میں سے اگر ایک قوس کا مرکزی زاویہ 30° کو تو دوسری کا زاویہ.......... ہوتا ہے 15° 30° 45° 60°
15 ایک دائرے میں وتر کی لمبائیاں‌برابر ہین وترسے بنںے ولا مرکزی زاویہ....... ہوگا 30° 45° 60° 75°
Download This Set