10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مراکز کا فاصلہ ہوتا ہے صفر لمبائی دائرے کا رداس دائرے کا قطر دائرے کے قطر کا دوگنا
2 دائرے کے قطر کے سروں پر کھنیچے گئے مماس آپس میں ...... ہوتے ہیں متوازی غیر متوازی ہم خط عمود
3 ایک خط مماس دائرے کو ...... کاٹتا ہے تین نقاط پر دو نقاط پر ایک نقطہ پر کسی نقطہ پر بھی نہیں
4 ایک دائرے کا صرف ایک ہی ...... ہوتا ہے خط قاطع وتر قطر مرکز
5 ایک دائرے کے بیرونی نقطہ سے دو کھنیچے گئے مماس لمبائی کے لحاظ سے ...... ہوتے ہیں نصف برابر دوگنا تین گنا
6 ایک خط جس کا دائرے کےساتھ صرف ایک نقطہ مشترک ہو کہتے ہیں دائرے کا سائن دائرے کا کو سائن دائرے کا ٹینجنٹ دائرے کا سیکنٹ
7 ایک خط جس کے دائرے کے ساتھ دو نقاط مشترک ہوں کہتے ہیں دائرے کا سائن دائرے کا کوسائن دائرے کا ٹینجنٹ دائرے کا سیکنٹ
8 دائرے کے دو وتر جو مرکز سے برابر فاصلہ پر ہوں کہلاتے ہیں متماثل مثلث متوازی عموداً
9 مثلث کے راسون سے گزرنے والا دائرہ کہلاتا ہے محاصرہ دائرہ ہم خط نقاط غیر ہم خط نقاط ان میں سے کوئی نہیں
10 تین یا تین سے زیادہ نقاط ایک ہی خط مستقیم پر واقع ہوں تو انہیں‌ کہتے ہیں ہم خط نقاط غیر ہم خط نقاط محاصرہ دائرہ ان میں سے کوئی نہیں
11 دائرے کا رداس r ہو تو اسکا رقبہ
12 دائرے کا رداس r ہوتو اس کا محیط ہوگا πr 2πr 3πr
13 دائرہ کتنے غیر خطی نقاط سے گزرتا ہے ایک دو تین ان میں سے کوئی نہیں
14 مکمل دائرہ کو تقسیم کیا جاتا ہے 90° 180° 270° 360°
15 مثلث کو ظاہر کونے کی لئے علامت ہے Δ φ
Download This Set