10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 دو غیر متقاطع دائروں کے کتنے مشترک مماس کھینچے جاسکتے ہیں. 2 3 4 5
2 دو مس کرتے ہوئے دائروں کے کتنے مشترک مماس بنائے جاسکتے ہیں. 2 3 4 5
3 کسی دائرے کے بیرونی نقطے سےکتنے مماس کھینچے جاسکتے ہیں. 1 2 3 4
4 دو دائروں پر دو معکوس کی لمبائیاں ہوتی ہیں. برابر متراکب غیر برابر صفر
5 دائرے کے قطر کے سروں پر مماس ہوتے ہیں. متوازی عمود قاطع کوئی نہیں
6 ایک منظم ممتن کے بیرونی زاویوں کی مقدار ہوتی ہے. π/6 π/2 π/3 π/4
7 ایک مسدس کے بیرونی زاویے کی مقدار ہوتی ہے. π/2 π/3 π/4 π/6
8 دائرے کا مماس اور رداس کا ایک دوسرے ------------ متوازی پر عمود نہیں ُپر عمود پر وتر
9 ایک دائرے کے قطر کی لمبائی دائرے کے رداس کے کتنے گنا ہوتی ہے. 1 گنا 2 گنا 3 گنا 4 گنا
10 نصف دائرے مصور زاویہ ہوتا ہے. π/2 π/3 π/4 π/6
11 دائرے کو قطعہ کرنے والا خط کہلاتا ہے. مماس قاطع خط وتر رداس
12 دائرے کا محیط کہلاتا ہے. وتر قطعہ سرحد مماس
13 دائرے کا محیط کہلاتا ہے. وتر قطعہ سرحد مماس
14 دائرے کے نصف قطر پر محیط کا مرکزی زاویہ ہوتا ہے. 90 ڈگری کا 180 ڈگری کا 270 ڈگری کا 360 ڈگری کا
15 نصف دائرے میں محصور زاویہ ہوتا ہے. π/2 π/3 π/4 π/6
Download This Set