10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Mathematics Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب دو دائرے ایک دوسرے کو مس کرتے ہوں تو ان کے مراکز اور ملنے والا نقطہ ہوتے ہیں منطبق غیر ہم خطی ہم خطی ان میں سے کوئی نہیں
2 دائرے جو تین مشترک نقاط رکھتے ہوں متراکب ہونا ہم خطی منطبق نہ ہونا ان میں سے کوئی نہیں‌
3 دائرے کا مماس اور رداس کا ایک دوسرے کے متوازی پر عمود نہیں پر عمود ان میں سے کوئی نہیں
4 ایک دائرے کے قطر کی لمبائی دائرے کے رداس کے کتنے گنا ہوتی ہے ایک دو تین چار
5 ایک دائرے کا حصہ جو ایک قوس اور دورداسوں کے درمیان ہو کہلاتا ہے قطاع دائرہ یا سیکٹر قطعہ وتر ان میں سے کوئی نہیں
6 دائرے کو قطع کرنا خط کہلاتا ہے مماس خطِ قاطع وتر تینوں
7 دائرے کا محیط کہلاتا ہے وتر قطعہ سرحد ان میں سے کوئی نہیں
8 دائرہ کے دو رداسی قطعات اور ان سے متعلقہ قوس سے گھرا ہوا علاقہ کہلاتا ہے دائرے کا سیکٹر قطعہ خط قطعہ دائرہ قوس
9 محیط کا ٹکڑا دائرے کی کہلاتا ہے قوس وتر محیط ان میں سے کوئی نہیں
10 دائرے کا وہ ٹکڑا جو اسکی قوس اور متعلقہ وتر نے گھیرا ہو کہلاتا ہے قطعہ دائرہ وتر محیط قوس
11 محیط پر دیے ہوئے دو نقاط کو ملانے والا قطعہ خط دائرے کا کہلاتا ہے محیط وتر قوس قطعہ دائرہ
12 کسی دائرے میں گومنے والے نقطہ سے اسی نقطہ تک بننے والا راستہ کہلاتا ہے محیط قوس قطعہ دائرہ دائرے کا سیکٹر
13 ایک دائرے میں دو غیر متماثل مرکزی زاویوں کے سامنے والی قوسیں ...... ہوتی ہیں متماثل غیر متماثل متوازی عمود
14 اگر ایک دائرے کا وتر مرکزی زاویہ °60 بناتا ہے تب وتر اور رداس کی لمبائیاں آپس میں ...... ہوتی ہیں برابر غیر برابر متوازی عمود
15 اگر دائرے کا وتر مرکزی زاویہ °180 بنائے تو وتر کی لمبائی ...... ہوگی رداس سے کم رداس کے برابر رداس کا دوگنا ان میں سے کوئی نہیں
Download This Set