1 |
نسبت میں a کہلاتا ہے.a : b |
تعلق
پہلی رقم
دوسری رقم
ان میں سے کوئی نہیں
|
2 |
ٹںآسب 15 : 7 :: x :56 میں X کی کیا قیمت ہے- |
120
100
15/8
8/15
|
3 |
کے روٹس ہوں تو β2 α2 کا مجموعہ ہے.β α مساوات px2 + qx + r = 0 |
-q/2p
2q/p-
1/p
-q/p
|
4 |
اکائی کا دو جذر مربع ہیں. |
1،-1
1, ω
1, -ω
ω,ω2
|
5 |
مکمل مربع نہ ہوتو مساوات ax2 + bx +c = 0 کے روٹس ہیں.b2-4ac < 0 |
غیر حقیقی
ناطق
غیر ناطق
کوئی نہیں.
|
6 |
اکائی کے جذرالمعکب کے حاصل ضرب ہے. |
0
1
-1
3
|
7 |
اکائی کے جذرالمکعب کا مجموعہ ہے. |
0
1
-1
3
|
8 |
7x2 +x + 4 =0 روٹس ہوں تو β α برابر ہے.β ,α |
-1/7
4/7
7/4
-4/7
|
9 |
ًمساواٹ جس میں X کی جگہ 1/x درج کرنے سے تبدیلی نہ ہو کہلاتی ہے ایک. |
قوت نمائی
معکوس
جذری
ان میں سے کوئی نہیں
|
10 |
کے دو اجزائے ضربی ہیں.x^(2 )+ 15 X = 56 |
(X+8)(X+7)
(X-8)(X-7)
(X + 8) (X-7)
(X-8)(X+7)
|
11 |
دوری مساوات کو حل کرنے کے طریقے ہیں. |
1
2
3
4
|
12 |
زاویے جو ایک ہی قطعہ دائرہ میں واقع ہوں باہم ...... ہوتے ہیں |
برابر
متوازی
ایک دوسرے سے کم
ان میں سےکوئی نہیں
|
13 |
کسی دائرے میں قوس صغیرہ سے بننے والا مرکزی زاویہ مقدار میں اپنی متعلقہ قوس کبیرہ کے محصور زاویے سے ...... گنا ہوتا ہے |
دو
تین
چار
پانچ
|
14 |
وہ چکور ...... کہلاتی ہے جس کے چاروں راسوں سے دائرہ کھینچا جاسکتا ہو |
سائیکلک
مسدس
مرکزی
محاصر
|
15 |
دائرے کے کوئی سے دو وتر جو محیط پر مشترک نقطہ پر ملیں ان سے بننے والا زاویہ کہلاتا ہے |
محاصر زاویہ
سائیکلک
مرکزی زاویہ
الف ب ج تمام
|