10th Class Mathematics Chapter 7 Introduction to Trigonometry Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Mathematics Chapter 7 Introduction to Trigonometry Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 مماس کی لمبائی کسی دائرے کے بیرونی نقطہ سے ............. تک ہوتی ہے نقطہ اختتام نقطہ آغاز نقطہ مماس نقطہ متماثل
2 دائرے کے قطر کے سروں پر کھینچے گئے مماس آپس میں .............. ہوتے ہیں متوازی غیر متوازی متماثل ہم خط
3 ایک خط مماس دائرے کو کاٹتا ہے تین نقاط پر دو نقاط پر تین سے زیادہ نقاط پر ایک نقطہ پر
4 ایسا خط مستقیم جو دائرے کے محیط کو دو واضح نقاط پر قطع کرے دائرے کا کہلاتا ہے وتر قاطع خط مماس رداس
5 دائرے کے کسی نقطے کا اس کے مرکز تک کا فاصلہ کہلاتا ہے رداس قطر وتر قوس
6 ایسی قوس جو دائرے کے محیط کے نصف سے چھوٹی ہو کہلاتی ہے قوس صغیرہ قوس کبیرہ نصف قوس کوئی بھی نہیں
7 کسی سطح میں متحرک نقطہ کا وہ راستہ جو ایک معین نقطہ سے ہمیشہ یکساں فاصلے پر رہے ........... کہلاتا ہے رداس زاویہ محیط دائرہ
8 ایسا زاویہ جو °90 کے برابر ہو کہلاتا ہے حادہ زاویہ قائمہ زاویہ منفرجہ زاویہ اے اور بی دونوں
Download This Set