More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Mathematics Chapter 7 Introduction to Trigonometry Urdu Medium KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
دائرہ کتنے خطی نقاط سے گزرتا ہے
Choose an answer
ایک
دو
تین
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 2
ایک خط جس کے ائرے کے ساتھ دونقاط مشترک ہوں کہتے ہیں
Choose an answer
دائرے کا Sine
دائرے کا Cosine
دائرے کا Tangent
دائرے کا Secant
Previous
Skip
Next
Question # 3
دائرے کے کس نقطے کا اس کے مرکز ئک کا فاصلہ کہلاتا ہے
Choose an answer
رداس
قطر
ایک وتر
ایک قوس
Previous
Skip
Next
Question # 4
دائرے کا وہ رقبہ جو دو رداسوں اور ان کے متعلقہ قوس سے گھرا ہواہو کہلاتا ہے
Choose an answer
دائرے کا محیط
دائرے کاسیکڑ
دائرے کا قطر
قطعہ دائرہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
کسی منفرجتہ ازاویہ مثلث میں منفرجہ زاویے کے متقابل ضلع کا مربع باقی دو اضلاع کے مربعون کے مجموعے اور دو چند رقبہ میں ان دو اضلاع میں سے ایک اور اس پر دوسرے کے ظل سے بنتا ہے کے ہوتا ہے
Choose an answer
دو چند
برابر
ظل کے برابر
مستطیلی رقبہ کے برابر
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک خط مماس دائرے کو کاٹتا ہے
Choose an answer
تین نقاط پر
دو نقاط پر
تین سے زیادہ نقاط پر
ایک نقطہ پر
Previous
Skip
Next
Question # 7
ایک ہی دائرے کے رداس ہیں
Choose an answer
تمام برابر
قطرسے دوگنا
تمام غیر برابر
کسی بھی وتر سے آھے
Previous
Skip
Next
Question # 8
مثلث کوظاہر کرنے کے لیے علامت ہے
Choose an answer
∠
Δ
⊕
ζ
Previous
Skip
Next
Question # 9
مسئلہ فیثاغورث کے مطابق:
Choose an answer
(وتر)= (عمود)2-(قاعدہ)22
(عمود)2-(قاعدہ) 2 (وتر)2
(وتر)2= (عمود) 2 + (قاعدہ)2
(عمود)2= (قاعدہ) 2 + (وتر)2
Previous
Skip
Next
Back