1 |
دو غیر ہم خط شعاعوں جن کا ایک سرا مشترک ہو کا مجموعہ ---------- کہلاتا ہے. |
ریڈین
منٹ
ڈگری
زاویہ
|
2 |
Cot 60 =---------------- |
1/√3
√3
1/2
2
|
3 |
ایک پورا دائرہ تقسیم کیا جاتا ہے.------------------ میں. |
90 ڈگری
180 ڈگری
270 ڈگری
360 ڈگری
|
4 |
دو بیرونی طور پر مس کرنے والے مساوی دائروں کے مرکز کا فاصلہ ہوتا ہے |
صفر لمبائی
دائرے کا رداس
دائرے کا قطر
دائر ے کے قطر کا دو گنا
|
5 |
دائرے کے قطر کو سروں پر کھینچے گئے مماس آپس میں _________ ہوتے ہیں |
متوازی
غیر متوازی
ہم خط عمود
|
6 |
ایک خظ مماس دائرےکو _________ کاٹتا ہے |
تیننقاط
دو نقاط
ایک نقطہ
کسی نقطہ پر بھی نہیں
|
7 |
ایک دائرے کا صرف ایک ہوتا ہے |
خط قاطع
وتر
قطر
مرکز
|
8 |
ایک دائرے کا بیرونی نقطہ سےدوکھںیچے گئے مماس لمبائی کےلحاظ سے_________ہوتے ہیں |
نصف
برابر
دوگنا
تینگنا
|
9 |
ایک خط جس کا دائرہ کے ساتھ صرف ایک نقطہ مشترک ہو، کہتے ہیں |
دائرےکا Sine
دائرےکا Cosine
دائرےکا Tangent
دائرےکا Secant
|
10 |
ایک خط جس کے ائرے کے ساتھ دونقاط مشترک ہوں کہتے ہیں |
دائرے کا Sine
دائرے کا Cosine
دائرے کا Tangent
دائرے کا Secant
|
11 |
مثلث میں زاویے ہوتے ہیں |
1
2
3
4
|
12 |
دائرہ کتنے خطی نقاط سے گزرتا ہے |
ایک
دو
تین
ان میں سے کوئی نہیں
|
13 |
مکمل دائرے کو تقسم کیا جاتا ہے |
90°
180°
270°
360°
|
14 |
مثلث کوظاہر کرنے کے لیے علامت ہے |
∠
Δ
⊕
ζ
|
15 |
مستوی کے تمام نقاط کا سیٹ جو معین سے برابر فاصلے پر ہوں کہلاتا ہے |
رداس
دائرہ
محیط
قطر
|