Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | قطاع دائرہ کا رقبہ معلوم کرنے کا کلیہ ہے | r^2 θ 1/3 r^2 θ 1/2 r^2 θ r^3θ |
2 | ایک مکمل دائرے میں زاویہ کی ریڈین میں پیمائش ہے | 2π 3π 4π 6π |
3 | ایک منٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے | 1° “1 '1 '60 |
4 | ایک دائرے کے محیط کو ............... برابر قوسوں میں تقسیم کرتےہیں | 180° 270° 360° 30° |
5 | اگر شعاع کی گردش گھڑی کی سمت میں ہو تو زاویہ کی پیمائش ہوتی ہے | منفی ابتدائی اختتامی مثبت |
6 | دو غیر ہم خط شعاعیں جو کہ ہم سرا بھی ہوں ایک ................ کا تعین کرتی ہیں | زاویہ راس ابتدائی بازو اختتامی بازو |