1 |
ربط کون سا ہے. {(R = {(1,2),(2,3),(3,3),(3,4 |
تفاعل نہیں ہے.
آن ٹوتفاعل نہیں ہے.
ون ون تفاعل
ان ٹو تفاعل
|
2 |
نقطہ (-1,4) ربع میں ہوتا ہے. |
1
11
111
IV
|
3 |
ہو تو R کی رینج ہوتی ہے.{(R = {(1,3),(2,2),(3,1),(3,4 |
{1,3,4}
{1,2,3,4}
{3,2,4}
{1,2,4}
|
4 |
ہے. {(DOM {(R = {(0,2),(2,3),(3,3),(3,4 |
{0,3,4}
{2,3,4}
{0.2.4}
{0.2.3}
|
5 |
برابر ہوتا ہے.A ∪B) ∪C) |
(A ∩(B ∪C
(A∪B) ∩(A∩C)
A∪B) ∪C)
(A∩(B∩C
|
6 |
تو A ∩B ہے. A ⊆ B |
∅
B
A
کوئی نہیں.
|
7 |
تو A∪B برابر ہوتا ہے.A ⊆ B |
∅
B
A
کوئی نہیں
|
8 |
خالی سیٹ کا پاور سیٹ ہوتا ہے. |
{∅}
∅
{∅,{a}}
{a}
|
9 |
وہ سیٹ جس میں صرف ایک رکن ہو کہلاتا ہے. |
خالی سیٹ
پاور سیٹ
یکتا سیٹ
تختی سیٹ
|
10 |
سیٹ جس میں کوئی رکن نہ ہو کہلاتا ہے. |
تختی سیٹ
خالی سیٹ
یکتا سیٹ
سپر سیٹ
|
11 |
سیٹ کو بیان کرنے کے مختلف طریقوں کی تعداد ہوتی ہے. |
1
2
3
4
|
12 |
واضح اشیاء کا مجموعہ کہلاتا ہے. |
تختی سیٹ
پاور سیٹ
سیٹ
کوئی نہیں.
|
13 |
کسی مواد میں سے سے زیادہ مرتبہ آنے والی کہلاتی ہے |
عادہ
وسطانیہ
ہم آہنگ اوسط
اقلیدسی اوسط
|
14 |
کسی متغیر کا اس کے حسابی اوسط سے انحراف کا مجموعہ ہمیشہ ہوتا ہے |
صفر
ایک
ایک جیسا
کم ترین
|
15 |
حسابی اوسط......تبدیل کرنے سے اثرانداز ہوتا ہے |
قیمت
نسبت
منبع یا ماخذ
عادہ
|