1 |
تناسبa : b :: c : d میںa اورd کہلاتاہے |
وسطین
طرفین
چوتھا تناسب
تیسرا تناسب
|
2 |
نسبتx:y میں'y' کہلاتاہے |
تعلق
پہلی رقم
دوسری رقم
تناست
|
3 |
نسبتa:b میں'a' کہلاتاہے |
تعلق
پہلی رقم
دوسری رقم
نسبت
|
4 |
اگر تین مقداروں y,x اور z میں اس طرح کا تعلق ہو کہ x : y : : y : z تو y کہلاتا ہے |
پہلا متناسب
دوسرا متناسب
وسط فی التناسب
چوتھا متناسب
|
5 |
اگر x = 4 اور y = 8 ہو تو تغیر معکوس کی رُو سے k کی قیمت ہو گئی |
23
22
32
2
|
6 |
اگر y تغیر راست ہے x کا تو اس کو لکھتے ہیں |
y ∝ x
y ∝ 1/x
y = k/x
کوئی بھی نہیں
|
7 |
میں b اور c کہلاتے ہیں- تناسب a : b : : c : d |
طرفین
چوتھا تناسب
وسطین
دوسرا تناسب
|
8 |
دو نسبتوں کی برابری کو ظاہر کرتا ہے |
تناسب
متغیر
تغیرایت
متناسب
|
9 |
ایک کلو میٹر سے 600 میٹر کی نسبت ہوتی ہے- |
3 : 8
5 : 3
7 : 2
3 : 5
|
10 |
اگر ایک ہاکی ٹیم کھیل میں 4 میچ جیتی اور 5 میچ ہارتی ہے تو میچوں میں جیت اور ہار کی نسبت ہو گی |
4 : 5
5 : 4
5 : 5
4 : 4
|
11 |
دو ہم قسم مقداروں کے درمیان تعلق کہلاتا ہے |
تناسب
نسبت
تغیرات
متغیرات
|