More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Islamic History KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
اخلاق حسنہ سے اجتناب کو کہتے ہیں
Choose an answer
طہارت فکر
طہارت اخلاق
طہارت جسم
طہارت لباس
Previous
Skip
Next
Question # 2
غیبت کرنا گوشت کھانے کے برابر ہے:
Choose an answer
بکرے کا
مردہ بھائی کا
گائے کا
سور کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
نصابی کتب کے مطابق قتال فی سبیل اللہ کی اجازت کی صورتیں ہیں:
Choose an answer
1
2
3
5
Previous
Skip
Next
Question # 4
اللہ تعالیٰ نے مومنوں سے ان کے جان و مال خرید لیے ہیں:
Choose an answer
عزت کے بدلے
والدین کے بدلے
اولاد کے بدلے
جنت کے بدلے
Previous
Skip
Next
Question # 5
وحدانیت اللہ تعالی کو مکمل طور پر ثابت کیا گیا ہے
Choose an answer
سورہ اخلاص میں
سورہ فلق میں
سورہ الفاتحہ میں
سورہ الناس میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
اللہ تعالیٰ نے انسان کو بنایا:
Choose an answer
بے ڈھنگا
گندا
متناسب
کافر
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس دن کوئی کچھ نہیں کرسکے گا؟
Choose an answer
ذلت کے دن
عید کے دن
قیامت کے دن
ہفتے کے دن
Previous
Skip
Next
Question # 8
اللہ کی راہ میںخرچ کیے گئے مال کا اجر ملتا ہے:
Choose an answer
سوگنا
پانچ سو گنا
سات سو گنا
ایک ہزار گنا
Previous
Skip
Next
Question # 9
والدین کی وفات کے بعد اولاد پر فرض ہے:
Choose an answer
مکان بنانا
جائیداد تقسیم کرنا
دعائے مغفرت کرنا
ملازمت تلاش کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 10
''اکرام'' کا معنی ہے
Choose an answer
زیادہ پرہیزگار
زیادہ عزت والا
زیادہ مہربان
زیادہ گنہگار
Previous
Skip
Next
Question # 11
جو کم از کم دو کلموں سے مل کے بنے اسے کہتے ہیں:
Choose an answer
مرکب
فعل امر
فعل نہی
فعل مضارع
Previous
Skip
Next
Question # 12
قیامت کے مراحل ہیں:
Choose an answer
5
3
5
2
Previous
Skip
Next
Question # 13
رشتہ داروں کا پہلا حق ہے ان کے ساتھ ہے
Choose an answer
زیادتی کرنا
سختی کرنا
حسن سلوک کرنا
بےرخی کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 14
استبشروا کے معنی ہیں:
Choose an answer
بھاگ جائو
رو پڑو
سنو
خوش ہو جائو
Previous
Skip
Next
Question # 15
قلم البنت مثال ہے:
Choose an answer
مرکب توصیفی کی
مرکب اضافی کی
فعل مضارع کی
فعل ماضی کی
Previous
Skip
Next
Question # 16
انسان کو رب کے بارے میں دھوکے میں رکھا ہے
Choose an answer
فرشتوں نے
شیطان نے
جنات نے
بتوں نے
Previous
Skip
Next
Question # 17
توحید کے بعد حقوق ہوتے ہیں:
Choose an answer
دوستوں کے
بچوںکے
والدین کے
ہمسایوںکے
Previous
Skip
Next
Question # 18
سورۃ بقرہ میں متقی لوگوں کی صفات بیان کی گئی ہیں:
Choose an answer
تین
چھ
پانچ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 19
جہاد بالنفس کا مطلب ہے جہاد:
Choose an answer
تلوار سے
جان سے
مال سے
احتیاط سے
Previous
Skip
Next
Question # 20
''جب تو حیا کھو دے تو جو مرضی میں آئے کر'' یہ ارشاد ہے"
Choose an answer
ولی کا
نبی کا
صحابی کا
تابعی کا
Previous
Skip
Next
Question # 21
تمہاری اولاد کو بھی اللہ دیتا ہے:
Choose an answer
رزق
جراءت
عقل
زندگی
Previous
Skip
Next
Question # 22
دوسروں کو حقیر اور اپنے آپ کو بڑا سمجھنا ہے
Choose an answer
تکبر
عقل مندی
کامیابی
ایمان کی کمزوری
Previous
Skip
Next
Question # 23
ناپ تول میں کمی کی وجہ سے خوفناک عذاب نازل ہوا تھا:
Choose an answer
قوم نوح پر
قوم شعیب پر
قوم یونس پر
قوم ہود پر
Previous
Skip
Next
Back