1 |
اللہ تعالی نے زمین وآسمان کی ہرچیز کو مسخر کیا ہے |
- A. انسان کے لیے
- B. جنات کے لیے
- C. فرشتوں کے لیے
- D. جمادات کےلیے
|
2 |
''اشتری'' کا معنی ہے: |
- A. بیچ دیا
- B. خرید لیا
- C. ڈال دیا
- D. بھگا دیا
|
3 |
عہد کے بارے میںباز پرس ہوگی: |
- A. سکول میں
- B. دنیا میں
- C. قبر میں
- D. قیامت کے دن
|
4 |
مسلمان وہ ہے جو دوسروں کو نقصان نہ دے، ہاتھ اور: |
- A. دل سے
- B. زبان سے
- C. کان سے
- D. پائوں سے
|
5 |
حسنات کا واحد ہے: |
- A. حسین
- B. حسنۃ
- C. حسن
- D. محسن
|
6 |
عبادت کے بعد دوسرا فرض ہے: |
- A. روزی کی تلاش
- B. حلال روزی کی تلاش
- C. مال کا حصول
- D. پہلا اور تیسرا
|
7 |
قضیٰ کے معنی ہیں: |
- A. فیصلہ کیا
- B. خریدا
- C. حکم دیا
- D. فروخت کیا
|
8 |
انسان روحانیت کو حیواینت پر غالب رکھتاہے |
- A. ّعفت والا
- B. عزت والا
- C. تقوی والا
- D. حیادار
|
9 |
رشتہ دار کو ان کا ........... دیجئے: |
- A. حصہ
- B. حق
- C. ورثہ
- D. مال
|
10 |
شہادت اور ثبوت ذمہ داری ہے: |
- A. مدعا علیہ کی
- B. مدعی کی
- C. حکومت کی
- D. جج کی
|