More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Islamiat Chapter 3 KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا.
Choose an answer
سہ پہر کے وقت
چاشت کے وقت
عشا کے وقت
مغرب کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ تبوک میں بغیر کسی معقول وجہ کے شرکتکرنے سے کتنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم رہ گئے.
Choose an answer
تین
چار
دو
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کو جنت میں اپنے ساتھ کی بشارت عطا فرمائی جو پرورش کرتا ہے.
Choose an answer
بزرگوں کی
بچوں کی
بیٹوں کی
بیٹیوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس مذہب نے اپنے پیروکاروں کو خواتین کے حقوق ادا کرنے اور ان سے سلوک کا حکم فرمایا ہے.
Choose an answer
ہندو مت
مجوسیت
اسلام
سکھ مت
Previous
Skip
Next
Question # 5
غزوہ تبوک ہوا.
Choose an answer
8 ہجری میں
9 ہجری میں
10 ہجری میں
11 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
خواتین کے ساتھ حسن سلوک اور اچھے برتاو کی تاکید فرمائی
Choose an answer
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
حضرت آدم علیہ السلام نے
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
Previous
Skip
Next
Question # 7
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے زوالحلیفہ میں نماز پڑھی.
Choose an answer
عصر کی
فجر کی
مغرب کی
ظہر کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم منی تشریف لے گئے
Choose an answer
6 زی الحجہ کو
7 زی الحجہ کو
8 زی الحجہ کو
9 زی الحجہ کو
Previous
Skip
Next
Question # 9
صلہ رحمی کے نتیجے میں معاشرہ کیسی راہ پر چل پڑتا ہے.
Choose an answer
ترقی کی
ناکامی کی
بے بسی کی
مایوسی کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی پرورش کرنے پر جنت پراپنے ساتھ کی بشارت دی.
Choose an answer
بیٹے کی
بھائی کی
بہن کی
بیٹی کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
صلہ رحمیسے افراد میں پیدا ہوتی ہے.
Choose an answer
نا امیدی
باہمی محبت
ناکامی
بے بسی
Previous
Skip
Next
Back