More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Islamiat Chapter 3 KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا.
Choose an answer
گھر کا سارا سامان
نصف صاع کھجوریں
13 ٹن یعنی 500 کلوگرام کھجوریں
یک ہزار اونٹ اور اشرفیاں
Previous
Skip
Next
Question # 2
خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وصال سے قبل جو حج ادا فرمایا اسکو کہتے ہیں.
Choose an answer
حجتہ الوداع
حجتہ الاولیٰ
حجتہ الثانیہ
حجتہ الثالثہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن مجید کے ساتھ مضبوطی سے پکڑنے کی تلقین فرمائی.
Choose an answer
فقہ کو
سنت کو
تاریخ کو
ادب کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
خطبہ حجتہ الوداع میں رسول اللہ خاتم النین صلی اللہ علی وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم سے گواہی لی.
Choose an answer
حج ادا کرنے پر
رسالت کا حق ادا کرنے پر
قربانی کرنے پر
نماز ادا کرنے پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
خاندان اور معاشرے کا اہم ترین اور اساسی رکن ہیں.
Choose an answer
بچے
خؤاتین
مرد
بزرگ
Previous
Skip
Next
Question # 6
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے انداز تربیت کے نمایاں تری اوصاف ہیں.
Choose an answer
حکمت اور بصیرت
اصلاح اور صداقت
شرافت اور دیانت
امانت اور کرامت
Previous
Skip
Next
Question # 7
اللہ تعالی نے مجھے سچ بولنے کی وجہ سے کس قدر حسین انداز میں نوازا ہے یہ قول ہے.
Choose an answer
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت کعب رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
افراد میں باہمی محبت پیدا ہوتی ہے اور خاندانی نظام استحکام پاتا ہے.
Choose an answer
عدل و انصاف سے
امانت و دیانت سے
معاشرتی امن سے
صلحہ رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا.
Choose an answer
سہ پہر کے وقت
چاشت کے وقت
عشا کے وقت
مغرب کے بعد
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کو جنت میں اپنے ساتھ کی بشارت عطا فرمائی جو پرورش کرتا ہے.
Choose an answer
بزرگوں کی
بچوں کی
بیٹوں کی
بیٹیوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے 10 ہجری میں زوالقعدہ کی کس تاریخ کو ظہر کی نماز کے بعد مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے،
Choose an answer
25
26
27
28
Previous
Skip
Next
Back