More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Islamiat Chapter 3 KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
ایک مشہور مقام جو مدینہ منورہ سے دمشق کے راستے پر واقع ہے
Choose an answer
تبوک
طائف
دمام
روم
Previous
Skip
Next
Question # 2
غزوہ تبوک میں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ لشکر کی تیاری کےلیے گھوڑے لے کر حاضر ہوئے
Choose an answer
100
90
80
70
Previous
Skip
Next
Question # 3
غزوہ تبوک ہوا.
Choose an answer
8 ہجری میں
9 ہجری میں
10 ہجری میں
11 ہجری میں
Previous
Skip
Next
Question # 4
حضرت فاطمتہ الزہراۃ رضی اللہ تعالی عنھا نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کیس بات پر تبسم کیا.
Choose an answer
جنت کی بشارت
وصال کے بعد سب سے پہلے ملاقات کا سن کر
تسبیح فاطمہ عطا ہونے پر
جگر کا ٹکڑا قرار دینے پر
Previous
Skip
Next
Question # 5
خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وصال سے قبل جو حج ادا فرمایا اسکو کہتے ہیں.
Choose an answer
حجتہ الوداع
حجتہ الاولیٰ
حجتہ الثانیہ
حجتہ الثالثہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی پرورش پر جنت کی خوش خبری دی ہے.
Choose an answer
بیٹے کی
بیٹی کی
نواسے کی
پوتے کی
Previous
Skip
Next
Question # 7
سیدنا کعب بن مالک، بلال بن امیہ اور مرا رہ بن ربیع رضی اللہ تعالی عنھم بغیر کسی معقول وجہ کے شرکت کرنے سے رہ گئےتھے.
Choose an answer
غزوہ تبوک
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ ہند
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ تبوک مں حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ لشکر تبوک کی تیاری کے لیے اونٹ لے کر حاضر ہوئے.
Choose an answer
ایک ہزار
نو سو
آٹھ سو
سات سو
Previous
Skip
Next
Question # 9
ایک مرتبہ لوگوں نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو روزے رکھتے ہوئے دیکھا.
Choose an answer
غیر مسلسل
فرضی
شوال کے
مسلسل
Previous
Skip
Next
Question # 10
حج و عمرہ کے لئے اکٹھا احرام باندھنا کہلاتا ہے
Choose an answer
حج مبرور
حج قرآن
حج تمتع
حج آٍفراد
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے زوالحلیفہ میں نماز پڑھی.
Choose an answer
عصر کی
فجر کی
مغرب کی
ظہر کی
Previous
Skip
Next
Back