More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Islamiat Chapter 3 KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات سے قبل صدقہ کردیے.
Choose an answer
ہتھیار
دینار
غلام
درہم
Previous
Skip
Next
Question # 2
سیدنا کعب بن مالک، بلال بن امیہ اور مرا رہ بن ربیع رضی اللہ تعالی عنھم بغیر کسی معقول وجہ کے شرکت کرنے سے رہ گئےتھے.
Choose an answer
غزوہ تبوک
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ ہند
Previous
Skip
Next
Question # 3
منی میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی نمازیں پڑھیں.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 4
جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو رومیوں سے جنگ کی تیاری کا حکم دیا تو وہ دن تھے.
Choose an answer
شدید سردی
شدید گرمی
بہار کے
خزاں کے
Previous
Skip
Next
Question # 5
اپنے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ اچھے اور بہتر تعلقات قائم کرنا ہے
Choose an answer
صلہ رحمی
صدقہ
عفو و درگزر
قطع رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 6
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کی تربیت فرمارہے ہوتے تو مخاطب کی ملحوظ خاطر رکھتے
Choose an answer
قدر و منزلت
حیثیت کو
زہنی استعداد کو
شرافت کو
Previous
Skip
Next
Question # 7
غسائی قبائل کے مسلمانوں کے خلاف جنگ کرنےکے لیے ابھارا
Choose an answer
کسریٰ نے
مقوقس
ابوجہل
قیصر روم
Previous
Skip
Next
Question # 8
غزوہ تبوک کے موقع پر مسلمانوں کے پاس
Choose an answer
سواریوں کی کثرت تھی
جنگی سامان بہت زیادہ
سپاہیوں کی کمی
زاد راہ کی شدید قلت
Previous
Skip
Next
Question # 9
عمر اور مال میں اضافہ برکت کےلیے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا.
Choose an answer
صلہ رحمی
کفیات شعاری کا
صبر وتحمل
میانہ روی
Previous
Skip
Next
Question # 10
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے خطبہ میں کتنی چیزوں کو مضبوطی سے پکڑنے کی امت کو تلقین فرمائی.
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 11
معرکہ موتہ کے بعد کون سی سلطنت نے مسلمانوں پر حملہ کرنے کا ارادہ کیا.
Choose an answer
رومی
ایرانی
ہندوستانی
یونانی
Previous
Skip
Next
Back