More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Islamiat Chapter 3 KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ عزت دی کہ قیامت تک کے لیے اس کا مقام و مرتبہ سب پر واضح ہوگیا.
Choose an answer
عورت کو
مرد کو
بوڑھے کو
بیٹے کو
Previous
Skip
Next
Question # 2
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک مخصوص دن تربیت کے لیے مختص کرنے کے لیے عرض کیا.
Choose an answer
خواتین نے
بچوں نے
مردوں نے
غلاموں نے
Previous
Skip
Next
Question # 3
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی کی تربیت فرمارہے ہوتے تو مخاطب کی ملحوظ خاطر رکھتے
Choose an answer
قدر و منزلت
حیثیت کو
زہنی استعداد کو
شرافت کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
کس مذہب نے اپنے پیروکاروں کو خواتین کے حقوق ادا کرنے اور ان سے سلوک کا حکم فرمایا ہے.
Choose an answer
ہندو مت
مجوسیت
اسلام
سکھ مت
Previous
Skip
Next
Question # 5
افراد میں باہمی محبت پیدا ہوتی ہے اور خاندانی نظام استحکام پاتا ہے.
Choose an answer
عدل و انصاف سے
امانت و دیانت سے
معاشرتی امن سے
صلحہ رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 6
انبیاء کرام علیھم السلام کی زمہ داریوں میں سے اہم ترین زمہ داری اخلاق اور رویوں کی اصلاح ہے
Choose an answer
مردوں کے
خواتین کے
انسانوں کے
بچوں کے
Previous
Skip
Next
Question # 7
رشتہ داروں کی مدد کرنا اور ہر لحاظ سے ان کا خیال رکھنا بھی کہلاتا ہے
Choose an answer
امداد
خبر گیری
صلہ رحمی
حسن سلوک
Previous
Skip
Next
Question # 8
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کے بارے میں سوال پوچھنے پر فرمایا.
Choose an answer
تم نے کیا تیاری کی ہے؟
تمہارا نام کیا ہے؟
تم کس شہر سے ہو؟
تم کیوں پوچھ رہے ہو؟
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لے خیمہ لگا ہوا تھا.
Choose an answer
وادی نمرہ میں
وادی بطحا میں
وادی عرفہ میں
وادی عرنہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 10
اپنے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ اچھے اور بہتر تعلقات قائم کرنا ہے
Choose an answer
صلہ رحمی
صدقہ
عفو و درگزر
قطع رحمی
Previous
Skip
Next
Question # 11
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے انداز تربیت کے نمایاں تری اوصاف ہیں.
Choose an answer
حکمت اور بصیرت
اصلاح اور صداقت
شرافت اور دیانت
امانت اور کرامت
Previous
Skip
Next
Back