1 |
اسلامی تعلیمات کے مطابق تعلق توڑنے والے شخص سے |
- A. سختی کرنی چاہیے
- B. تعلق جوڑنا چاہیے
- C. تعلق توڑنا چاہیے
- D. بحث کرنی چاہیے
|
2 |
تبوک کا مقام مدینہ منورہ سے کس کے راستہ پر واقع ہے. |
- A. شام
- B. دمشق
- C. لبنان
- D. اردن
|
3 |
جیش العسرۃ غزوہ کو کہا جاتا ہے. |
- A. غزوہ بدر
- B. غزوہ تبوک
- C. غزوہ خندق
- D. غزوہ احد
|
4 |
خواتین کے ساتھ حسن سلوک اور اچھے برتاو کی تاکید فرمائی |
- A. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
- B. حضرت آدم علیہ السلام نے
- C. حضرت نوح علیہ السلام
- D. حضرت یوسف علیہ السلام
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے انداز تربیت کے نمایاں تری اوصاف ہیں. |
- A. حکمت اور بصیرت
- B. اصلاح اور صداقت
- C. شرافت اور دیانت
- D. امانت اور کرامت
|
6 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری وصیتیں فرمائیں. |
- A. عورتوں ، غلاموں کے بارے میں
- B. وراثت کی تقسیم کے بارے میں
- C. سود کی حرمت کے بارے میں
- D. زکوۃ ادا کرنے کے بارے میں
|
7 |
قطع رحمی کی وجہ سے تہہ و بالا ہوجاتا ہے. |
- A. معاشی استحکام
- B. خاندانی استحکام
- C. حکؤمتی نظام
- D. تعلیمی نظام
|
8 |
خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کسی انسان کی غلطی پر نصیحت فرمادیتے تھے. |
- A. نام لیے بغیر
- B. مسلسل
- C. اہم ترین
- D. اچھے انداذ میں
|
9 |
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہر کام اور ہر معاملہ میں اہتمام فرماتے تھے. |
- A. جلد از جلد
- B. تدریج کا
- C. تاخیر سے
- D. کا یابی کا
|
10 |
ایک مرتبہ لوگوں نے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو روزے رکھتے ہوئے دیکھا. |
- A. غیر مسلسل
- B. فرضی
- C. شوال کے
- D. مسلسل
|