More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
پاکستان کی ترقی میںنمایاں کردار کی حامل ہے:
Choose an answer
تعمیراتی صنعت
گنے کی صنعت
کپاس کی صنعت
سیمنٹ کی صنعت
Previous
Skip
Next
Question # 2
انسانی وسائل میںشامل ہیں:
Choose an answer
گھریلو اشیا
سازو سامان
قوت و مہارت
تنخواہ، بچت
Previous
Skip
Next
Question # 3
دفاعی سہولتیںکہلاتی ہیں:
Choose an answer
سکول، کالج اور تھانے
لائبریری، مارکیٹ
سکول، بسیں اور فائر بریگیڈ
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 4
کسی بھی قسم کے پارچہ جات کی مناسب کانٹ چھانٹ اور اس کی سلائی کے فن کو کہتے ہیں:
Choose an answer
سلائی
کٹائی
ٹیلرنگ
آگہی
Previous
Skip
Next
Question # 5
کھڈی پر کپڑا بنانے کے لیے بنایاں استعمال کی جاتی ہیں.
Choose an answer
پانچ
چار
تین
دو
Previous
Skip
Next
Question # 6
کا ربوہائٹیڈریٹس جسم کو مہیا کرتے ہیں
Choose an answer
حرارت و طاقت
کام کاج
پروٹین
Previous
Skip
Next
Question # 7
ریشم کے تار کی لمبائی ہوتی ہے؟
Choose an answer
700 سے 1100 میٹر تک
800 سے 1200 میٹر تک
900 سے 1300 میٹر تک
600 سے 1000 میٹر تک
Previous
Skip
Next
Question # 8
خاندانی وسائل سے مراد وہ ساری اشیاء جنھیں استعمال میں لایا جائے کسی
Choose an answer
مقصد کو حاصل کرنے کے لیے
مقام کو حاصل کرنے کے لیے
جائیداد کو حاصل کرنے کے لیے
گھر کو حاصل کرنے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 9
وہ لوگ جو زیادہ بیٹھ کر کام کرتے ہیں، انہیں حراروں کی ضرورت ہوتی ہے-
Choose an answer
کم
زیادہ
بالکل نہیں
دو گنے
Previous
Skip
Next
Question # 10
عام طور پر تاروں کو پربل دے کر دھاگہ بنایا جاتا ہے.
Choose an answer
دو یا تین
تین یا چار
چار یا پانچ
پانچ یا چھے
Previous
Skip
Next
Question # 11
دنیا میںسب سے پہلے ریشہ دریافت ہوا:
Choose an answer
سوتی
اونی
نائلون
لینن
Previous
Skip
Next
Question # 12
انسانی زندگی کے افزا کے لیے ذرائع و وسائل اہم ترین رکھتے ہیں:
Choose an answer
جگہ
مقام
وقت
محنت
Previous
Skip
Next
Question # 13
رے آن کتنے ناموں سے پہچانا جاتا ہے؟
Choose an answer
تین
چار
چھہ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 14
کچی سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کرنے چاہیئں-
Choose an answer
رات کے کھانے میں
دوپہر کے کھانے میں
سہ پہر میں
ناشتے میں
Previous
Skip
Next
Question # 15
کپڑوںکو فیشن کے مطابق کرنے کے بارے میںکتنی تجاویز ہیں:
Choose an answer
8
9
10
11
Previous
Skip
Next
Question # 16
ہمارے ملک کی بنی ہوئی اشیاء
Choose an answer
مہنگی ہوتی ہیں
سستی ہوتی ہیں
نامناسب ہوتی ہیں
پسندیدہ ہوتی ہیں
Previous
Skip
Next
Back