More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
10th Class Home Economics KPK Boards Online MCQ's MCQs With Answers
Question # 1
لمبائی کا احساس دلاتے ہیں لباس میںچھوٹے اور موٹے جسم کے لئے مناسب ہیں:
Choose an answer
افقی خطوط
عمودی خطوط
ترچھے خطوط
پہلے تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 2
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے-
Choose an answer
گندا پانی
بڑھتی ہوئی آبادی
صحت کے مسائل
تعلیم کے مسائل
Previous
Skip
Next
Question # 3
پارچہ بانی ان ریشوں کی دریافت ہے جوہم حاصل کرتے ہے.
Choose an answer
پودوں
جانوروں
پتوں
پودوں اور جانوروں
Previous
Skip
Next
Question # 4
پروٹین کی کمی سے بچے متاثر ہوتے ہیں تقریبا
Choose an answer
دو سے چار سال کی عمر کے-
پیدائش سے پانچ سال تک کی عمر کے-
تین سے چھ سال کی عمر کے-
ایک سال کی عمر کا بچہ-
Previous
Skip
Next
Question # 5
اقدار سے مراد ہمارے............. احساسات ہیں جو ہم محسوس کرتے ہیں:
Choose an answer
خوشگوار
ناخوشگوار
اہم
ناکام
Previous
Skip
Next
Question # 6
لباس ایسا بنانا چا ہیے جو شخصیت کو جاذب نظر بنائے اور اسکی چھپائے:
Choose an answer
اصلیت
خامیاں
خوبیاں
غیر موزوں حصے
Previous
Skip
Next
Question # 7
دوسرے کاموںکی طرح وقت کی منصوبہ بندی کرنا کیساہے:
Choose an answer
محدود
ضروری
آسان
مشکل
Previous
Skip
Next
Question # 8
فلیکس پودے سے حاصل کیا جاتا ہے.
Choose an answer
کاٹن
ریشم
اون
لینن
Previous
Skip
Next
Question # 9
ریشم کے تار کی لمبائی ہوتی ہے؟
Choose an answer
700 سے 1100 میٹر تک
800 سے 1200 میٹر تک
900 سے 1300 میٹر تک
600 سے 1000 میٹر تک
Previous
Skip
Next
Question # 10
Flax Plant سے کون سا ریشہ حاصل ہوتا ہے؟
Choose an answer
سوتی
اونی
لینن
رےآن
Previous
Skip
Next
Question # 11
کمپیوٹر سے چلنے والی مشین میں ڈسکس استعمال ہوتی ہیں:
Choose an answer
پلیٹ بنانے کے لئے
خاص کشیدہ کاری کے لئے
مختلف ڈیزائن بنانے کے لیے
ترپائی کرنے کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 12
خاندانی وسائل سے مراد وہ ساری اشیاء جنھیں استعمال میں لایا جائے کسی
Choose an answer
مقصد کو حاصل کرنے کے لیے
مقام کو حاصل کرنے کے لیے
جائیداد کو حاصل کرنے کے لیے
گھر کو حاصل کرنے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 13
ایندھن استعمال ہونے والی اشیا پیدا ہونے کی وجہ ہے:
Choose an answer
فضائی آلودگی
آبی آلودگی
صوتی آلودگی
ماحولیاتی آلودگی
Previous
Skip
Next
Question # 14
کپڑا بد نما لگنے لگتا ہے؟
Choose an answer
Dills کی وجہ سے
Pills کی وجہ سے
Rills کی وجہ سے
Bills کی وجہ سے
Previous
Skip
Next
Question # 15
لباس ہماری بنیادی ضروریات میں سے ہے:
Choose an answer
ضروری
اہم
غیر ضروی
اہم ترین
Previous
Skip
Next
Question # 16
35سے50 سال کی عمر میںکافی بڑھ جاتی ہیں:
Choose an answer
غذائی ضروریات
سماجی ضروریات
آرائیشی ضروریات
مذہبی ضروریات
Previous
Skip
Next
Back