10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 پانی میں حل پزیر وٹامن ہے وٹامن ڈی وٹامن بی کمپلیکس وٹامن کے وٹامن ای
2 وٹامن بی کمپلیکس کتنے وٹامنز کا مجموعہ ہے 10 وٹامن 15 وٹامن 20 وٹامن 25 وٹامن
3 وٹامن سی کی کمی سے بیماری لاحق ہو جاتی ہے سکروی بیری بیری رکٹس شب کوری
4 وہ وٹامن جو جاری خون کو روکنے اور زخم مندمل کرنے میں مدد دیتا ہے وٹامن سی وٹامن اے و ٹامن ای وٹامن ڈی
5 حیوانی انتڑیوں میں‌ خود بخود پیدا ہوتا ہے وٹامن اے وٹامن کے وٹامن سی وٹامن ڈی
6 حیوانات میں افزائش نسل کے لیے اہم ہے وٹامن اے وٹامن سی وٹامن ای وٹامن کے
7 ہما ری غذا میں پروٹین موجود ہونی چاہیے تقریبا 15 فیصد تقریبا 30 فیصد تقریبا 20 فیصد قر یبا 40 فیصد
8 چکنائی کا بنیادی کام ہے متخلف اعضا کی حفاظت کرنا جسم توانائی کو و حرارت فراہم کرنا جسم کی نشونما اور تعمیر کرنا جسم کو قوت مدافعت فراہم کرنا
9 کاربوہیڈدریٹس کے زیادہ استعمال سے جسم میں‌ پیدا ہوتے ہیں: وٹامن معدنی نمکیات چکنے ترشے امینو ترشے
10 بچہ تین یا چار ہفتے کا ہو جاے تو اسے ضرورت ہوتی ہے وٹامن اے وٹامن سی وٹامن کے وٹامن ڈی
11 نوزائیدہ بچوں کے لیے بہترین غذا ہے ڈبے کا دودھ ماں کا دودھ گائےکا دودھ بھینس کا دودھ
12 کس وقت کے کھانے میں کچی سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کرنے چائییں؟ ناشتے دوپہر کے کھا نے سہ پہر کے کھانے رات کے کھانے
13 اچھے ناشتے سے دن بھر کی ضرویات کا ہمیں حصہ ملتا ہے 1/3 حصہ 1/2 حصہ 3/4 حصہ 2/3 حصہ
14 دن کے اچھے آغا ز کا ذریعہ ہو سکتا ہے ا چھا کھانا اچھا ناشتہ چائے دودھ
15 فہرست طعام بناتے وقت اس بات کا خیال رکھنا چاہئیے کہ یہ مطابق ہو آمدنی اور ضروریات کے گھر کے افراد کے اوقات کار کے
Download This Set