10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's With Answers

image
image
image

10th Class Home Economics Chapter 7 Art in Everyday Life KPK Boards Online MCQ's

Sr. # Questions Answers Choice
1 خاندانی مقاصد کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
2 ہمارے سب مقاصد ہماری ہی بنتے ہیں خواہشات سے اقدار سے وسائل سے زرائع سے
3 اچھا صارف وہ ہے جو اپنی رقم خرچ کرے غیر ضروری سوچ سمجھ کر اندھا دھند اپنے اوپر
4 صارف سے مراد ہے بنا نے ولا خرچ کرنے ولا سمجھنے ولا کام کرنے ولا
5 خاندانی وسائل کی اقسام ہیں دو تین چار پانچ
6 وہ ساری اشیاء جنہیں کسی مقصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے استعمال میں لایا جاتا ہے انہیں کہتے ہیں‌ خاندانی اقدار خاندانی وسائل خاندانی مقاصد خاندانی زرائع
7 ہر خاندان کے وسائل ہوتے ہیں عموما لامحدود محدود متوارن تسلی بخش
8 ہر خاندان کی کچھ اور مقاصد حیا ت ہوتے ہیں: وعدے حقیقت پسند خواہشات وسائل
9 گھریلو انصرام میں‌منصوبہ بندی اس پرعمل درآمد اور اس کے نتائچ کا جائزہ لینے کی شامل ہے: اخلاقی حکمت عملی ذہنی حکمت عملی سیاسی حکمت عملی کچھ بھی نہیں
10 بچے کو انڈے کی زردی تھوڑی مقدار میں دینی چائیے پہلے مہینے میں دوسرے مہینے میں تیسرےمہینے میں چوتھے مہینے میں
11 قریبا ساری دنیا میں ناشتے کا اہم جزو ہے پھل سبزیاں اناج گوشت
12 جوڑوں اور پٹھوں کو نرم رکھتا ہے آئرن پروٹین پانی وٹامن اے
13 جسم سے فاضل مادوں کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے پانی معدنی نمکیات آئرن فاسفورس
14 ایک بالغ انسان کو روزانہ پانی کی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے 2 سے 4 گلاس 4 سے 6 گلاس 6 سے 8 گلاس 8 سے 10 گلاس
15 ہڈیوں اور دانتوں کی نشونما کے لیے ضروری ہے آئرن کیلشیم آیوڈین کلورین
Download This Set